20/06/2025
انور آباد ٹورنامنٹ: 80 جنوبی نے مخدوم آباد کو ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
آصف اور وکی کی اچھی بیٹنگ ، 6 اوور میں 106 کا ٹارگٹ سیٹ کیا ۔
استاد احسان قادر ، قاسم مارتھ اور مصطفیٰ کی بہترین باؤلنگ