22/11/2026
Pakistan Cricket Team A beats Indian Cricket Team A by 48 runs in Asia Cup Rising Stars.
آج تو تلک ورما تیری ہوشیاری بھی کام نہ آئی۔ کہاں گئے و ٹکے کہ سپورٹس انالسٹ جو کہتے تھے انڈیا کے پاس 3 ٹیمیں ہیں انڈیا کسی ایک ٹیم کو بھی بھیجے تو وہ میچ جیت آئے گی مگر آج اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کے رائزنگ سٹارز نے انڈیا کے مین کھلاڑیوں کی موجودگی میں انڈیا کو بہت بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ الحمدللہ
Shame on you Tilak Verma, Rinku Singh