Huzaifa cricket club Jhawarian

Huzaifa cricket club Jhawarian Team of hearts ���

Tomorrow inshallah big final 💖Best wishes for both teams 💖💖
10/12/2024

Tomorrow inshallah big final 💖
Best wishes for both teams 💖💖

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی حسیب حمزہ کا بحرین کا ویزہ لگنے پر حذیفہ کلب کی طرف سے الوداعی دعوت دی گئی 💖💖
30/11/2024

ہمارے بہت ہی پیارے بھائی حسیب حمزہ کا بحرین کا ویزہ لگنے پر حذیفہ کلب کی طرف سے الوداعی دعوت دی گئی 💖💖

Mashallah 💖
29/10/2024

Mashallah 💖

ہم بیحد مشکور ہیں ملک سجاد حسین فرام اٹلی جنہوں نے حذیفہ کرکٹ کلب کو عارف سپورٹس برینڈ کا کوکونٹ بیٹ سپونسر کیا اللّه پا...
16/10/2024

ہم بیحد مشکور ہیں ملک سجاد حسین فرام اٹلی جنہوں نے حذیفہ کرکٹ کلب کو عارف سپورٹس برینڈ کا کوکونٹ بیٹ سپونسر کیا اللّه پاک بھائی کو اور عزتوں سے نوازے آمین لو یو سجاد بھائی۔۔۔
خصوصی کاوش ملک صہیب زیبی سر اصغر علی❤️

    💖آج حزیفہ کلب نے  جھاوریاں ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا 💖💖            اس میچ ...
05/10/2024

💖
آج حزیفہ کلب نے جھاوریاں ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا میچ جیت کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا 💖💖
اس میچ کے ہیرو رہے Usama Rao جنہوں نے بیک ٹو بیک سینچریاں کر ڈالیں کل حیات پور ٹورنامنٹ میں اور آج جھاوریاں ٹورنامنٹ میں اور ساتھ دیا M Haseeb Hamza نے اور نصف سینچری اسکور کی اور ٹیم کا سکور 170 تک پہنچا دیا 💖
جواب میں خان پور واڈھراں یہ ٹارگٹ پورا نہ کر پائی اور حزیفہ کلب نے یہ میچ باآسانی جیت لیا ❤️💖
بولنگ میں آج عمیر میری ،ابوبکر ،سفیانا اور شعیب نے اچھی بولنگ کی 💖💖💖💖

16/08/2024

Our new young telent ❤️
Hafiz Sufyan 💖💖
Final match performance 💖

Alhamdulilah ♥️حذیفہ کلب جھاوریاں  نے  10 چک میں جاری ٹورنامینٹ   کے  سیمی فائنل  کلیے کوالیفائی کرلیا ۔پری کوارٹر  میں ...
16/08/2024

Alhamdulilah ♥️
حذیفہ کلب جھاوریاں نے 10 چک میں جاری ٹورنامینٹ کے سیمی فائنل کلیے کوالیفائی کرلیا ۔
پری کوارٹر میں لڈے والا والا کو شکست دے دی
اور کوارٹر فائنل میں خضرآباد کو ہرا کر سیمی فائنل کلیے کوالیفائی کلیے
Hard Luck Ludy Wala ♥️
Hard Luck khidrabad 🫶
Congry Boys ♥️

Shahzad Zafar Saim

ہم ملک سکندر حیات بزیزی ٹوانہ صاحب کو 66 چک میں ایک شاندار اور کامیاب فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے پر  دل سے مبارکباد پ...
15/08/2024

ہم ملک سکندر حیات بزیزی ٹوانہ صاحب کو 66 چک میں ایک شاندار اور کامیاب فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے پر دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور 66 چک کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو گراؤنڈ آے اور ہمیں پیار اور سپورٹ کیا شکریہ 66 چک

FINAL MATCH K HERO RAHY Abu Bakar PK The super star of Jhawarian ❤️💞 Last 5 balls pr 21 runs chase krr Daly kml ❤️
15/08/2024

FINAL MATCH K HERO RAHY Abu Bakar PK
The super star of Jhawarian ❤️💞
Last 5 balls pr 21 runs chase krr Daly kml ❤️


Alhamdulilah Champion 🏆 😍🫶At 66 Nb ❤️شکریا سب دوستوں کا جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا ۔ جو گراؤنڈ آئے  یا سوشل میڈیا پر سب کا ...
15/08/2024

Alhamdulilah Champion 🏆 😍🫶
At 66 Nb ❤️
شکریا سب دوستوں کا جنہوں نے ہمیں سپورٹ کیا ۔ جو گراؤنڈ آئے یا سوشل میڈیا پر سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
شکریا 66 چک کراؤڈ پھرپور سپورٹ کیا حذیفہ کلب جھاوریاں کو ۔
یہ جیت حذیفہ کے نام یہ جیت جھاوریاں کے نام
اللہ پاک حذیفہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
Miss U zafi Oye 🥺
Hard Luck ajnala star ⭐

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huzaifa cricket club Jhawarian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category