13/06/2026
سعد چھٹہ 🏆🥎👉
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ 🏆
مین آف دی میچ فائنل 🏆👉
2 بڑے ایوارڈ اپنے نام کر لئے 💥🌟
لڑکے میں دم ہے لڑکا تیز گیند بازی کرنے کا فن جانتا ہے 🌟
فیوچر سٹار سرگودھا نے بڑے ایونٹ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے 105 جنوبی کو چیمپئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏏🏆💞
91 شمالی کرکٹ میلہ میں سعد چھٹہ کی بہترین باؤلنگ کارکردگی شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنی۔ 💞🔥
13/06/2026
13/06/2026
13/06/2026