゚viralfollowersシ゚ Wk Plastic Vollyball
Plastic vollyballs
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Plastic vollyballs, Sports League, di khan, Sargodha.
زبیر خان ، ساجدخان،انیل چاند، سلیم چھینہ ،جون شاہ،ملکی بلوچ،وسیم شیخ کی والی بال کے اچھے اچھے کلپ دیکھنے کے لیے ہمارے page wk plastic vollyball کو follow کرےشکریا..😍
゚viralfollowersシ゚
゚viralfollowersシ゚ Arslan’s Life
゚viralfollowersシ゚ Taabish Ali Asif Khan Arslan’s Life Sabir Hameed Wk Plastic Vollyball Sajid Iqbal Khan Wk Plastic vollyballs Afridi Joyia Furqan Gillani
゚viralfollowersシ゚ Kalemullah Khan
09/03/2026
18 مارچ 2026
28 روزہ بروز بدھ سنگل چیلنج شو میچ
بمقام احمد عباس سٹیڈیم نندپور چوپرہٹہ تحصیل کبیر والا ضلع خانیوال
🔥 بڑا مقابلہ 🔥
ٹمی اور شہباز گلگلہ کی علیحدگی کے بعد پہلا زبردست میچ
پچھلے سال دونوں ایک ہی ٹیم میں تھے اور ٹیم کو مسلسل فتوحات دلواتے رہے۔
اب علیحدگی کے بعد پہلا مقابلہ ہونے جا رہا ہے،
اب دیکھتے ہیں اصل طاقت کس میں ہے اور کون اپنی ٹیم کو فتح دلواتا ہے۔ 💪
باہو کلب
ہمراہ: نومی سیال، فرحان کنڈحان، کاشان لیہ، زین وجوکہ، اشفاق ٹمی، شیراہ کھیڑا، طارق سیال
➡ مکمل سٹنگ
🆚
جھنگ کلب
ہمراہ: جون شاہ، شانی ڈیرہ جاڑا، شہباز گلگلہ، سلطان وڑائچ، سلیم مچڑ، شوما سیال
➡ مکمل سٹنگ
🔥 عوام تیار رہیں ایک زبردست اور کانٹے دار مقابلے کے لیے۔
اب فیصلہ میدان میں ہوگا کہ ٹمی ٹیم کو جتواتا تھا یا شہباز گلگلہ۔
📢 یہ میچ ضرور دیکھیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Di Khan
Sargodha