Live Cricket with Inam Ali

Directions

Live Cricket with Inam Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Live Cricket with Inam Ali, Sports Team, Shahdadpur.

یہ فیسبک پیج انعام علی کی جانب سے شھدادپور ایریا اور ضلع سانگھڑ کی کرکٹ کو پروموٹ کرنے کے لیے بنایا گیا ہے اپنے علاقے میں ایونٹ آرگنائیز کروائیں اور ہمارے ساتھ رابطہ کریں ہم آپکا ایونٹ پوری دنیا تک پہنچا دیں گے۔۔۔

Admin
Inam Ali
Contact �
03007880110

Owner of SS brand
07/11/2026

Owner of SS brand

Be ready boys tomorrow live on
07/11/2026

Be ready boys tomorrow live on

07/11/2026

RANA ....... on 🔥 shorts vedio

03/11/2026

(My Self)................😘❤️🙏................

01/11/2026

فائنل میں جیت ہو اور ڈانس نہ ہو... ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا! 🕺🏆
اور ایسا شاندار جشن تو بالکل بنتا ہے یار! 🙌✨
🏆 LPL سیزن 1 کے چیمپئنز! 🏆
ٹیم لنڈو کنگز (Lando Kings) کو فائنل جیت کر چیمپئن بننے پر بہت بہت مبارکباد! کیا کمال کا کھیل دکھایا اور ٹرافی اپنے نام کی! 🔥👑

سب سے زیادہ دکھ فائنل میں پہنچ کر ہار جانے کا ہوتا ہے... 💔😢​پورے ٹورنامنٹ میں شیروں کی طرح لڑے، فائنل تک کا سفر طے کیا.....
01/11/2026

سب سے زیادہ دکھ فائنل میں پہنچ کر ہار جانے کا ہوتا ہے... 💔😢
​پورے ٹورنامنٹ میں شیروں کی طرح لڑے، فائنل تک کا سفر طے کیا... پر قسمت نے ساتھ نہ دیا۔
​ہارڈ لک ٹیم راؤ کاؤنٹی (Rao County)! 👏✨
​دل چھوٹا مت کرو، سفر بہترین تھا اور لڑائی زبردست تھی!
​

01/11/2026

🏆 لنڈو پریمیئر لیگ سیزن 1 - گرینڈ فائنل کا مہا معرکہ! 🏆
💥 کون بنے گا مقدر کا سکندر؟ کون اٹھائے گا چیمپئن کی ٹرافی؟ 💥
آج ہوگا سال کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز فائنل میچ! دو عظیم ٹیمیں فائنل میں آمنے سامنے!
👑 ٹورنامنٹ آرگنائزر / اونر: رانا سیف راجپوت
⚔️ گرینڈ فائنل میچ:
🔥 راؤ کاؤنٹی 🆚 لنڈو کنگز 🔥
⭐ راؤ کاؤنٹی کے تگڑے کھلاڑی:
💥 راؤ عمر راجپوت
💥 رانا بابر
💥 عفان شیخ
💥 نانو نظامانی
⭐ لنڈو کنگز کے طوفانی کھلاڑی:
💥 یحییٰ مغل
💥 ظفر انصاری
💥 شہزاد ٹلہانی
🎥 برائے راست کوریج: Live Cricket with Inam Ali
📌 کرکٹ کے شائقین جلدی سے لائیو جوائن کریں!
ویڈیو کو لائک کریں، کمنٹ میں اپنی پسندیدہ ٹیم کا نام لکھیں اور تمام دوستوں اور گروپس میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں! 📲👇

Big final on Sunday live on ha
29/10/2026

Big final on Sunday live on ha

راؤ کاؤنٹی کو فائنل میں پہنچنے پر دلی مبارکباد! 🏆🏏پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی، زبردست کھیل اور شائقینِ کرکٹ کا دل ...
27/10/2026

راؤ کاؤنٹی کو فائنل میں پہنچنے پر دلی مبارکباد! 🏆🏏
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی، زبردست کھیل اور شائقینِ کرکٹ کا دل جیتنے کے بعد فائنل کا ٹکٹ پکا کر لیا ہے۔
امید ہے ٹیم فائنل کے اس بڑے معرکے میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی اور ٹرافی اپنے نام کرے گی۔ فائنل کے لیے نیک تمنائیں! 🔥✨

Address

Shahdadpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Live Cricket with Inam Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share