Wasim Khan

Wasim Khan INSAFIAN BY BIRTH A STAUNCH SUPPORTER OF IMRAN KHAN.
ex ISF president shangla.
ex youth mpa .
OFFICIAL FACEBOOK PAGE.
page use admins

20/10/2026

سوات میں مراد سعید کے گھر کا سامان باہر پھینکنے اور ان کی معذور والدہ کو گھر سے نکالنے کی اطلاعات کی شدید مذمت کرتی ہوں۔

مراد سعید کی والدہ پہلے ہی دہشت گردی کی جنگ میں مارٹر گولے کا نشانہ بن کر شدید متاثر ہوئیں اور کوما کی حالت میں ہیں، جبکہ ان کے ایک بھائی بھی کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ایسے حالات میں ایک متاثرہ خاندان کو مزید اذیت دینا انسانیت، اخلاقیات اور پختون روایات کے منافی ہے۔

گورنر راج اور ایمرجنسی کے نام پر سیاسی انتقام، گھروں کی حرمت کی پامالی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ پختون قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں؛ آج اسی قوم کو کس سمت دھکیلا جا رہا ہے؟.
Murad Saeed

07/10/2026

Waqar Ahmad

06/10/2026
30/09/2026

Nawaz Khan Shangla 2017 ❤🫀
30/09/2026

Nawaz Khan Shangla 2017 ❤🫀

تحصیل بشام کوزباٹکوٹ درب سے تعلق رکھنے والا پیاری_دوست   کی دادی کی موت کے خبر سن کر بھت دگھ ہوا اللہ تعالٰی مر حومہ جنت...
09/02/2026

تحصیل بشام کوزباٹکوٹ درب سے تعلق رکھنے والا پیاری_دوست کی دادی کی موت کے خبر سن کر بھت دگھ ہوا اللہ تعالٰی مر حومہ جنت الفردوست میں اعلیٰ مقام فرما ۔اور لواحقین صبر جمیل عطاء فرما

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share