Tape Ball Sheikhupura

Tape Ball Sheikhupura

Share

پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے کرکٹ میچز لائیو دیکھنے کے لیے پیج لائیک فالو کریں اور
HD Highlights ✌🏻✌🏻

01/08/2026

Inshallah win

Photos from Tape Ball Sheikhupura's post 24/07/2026

Well come To Pakistan
Ch Amin Anjum virk sb

22/07/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جوریاں، ضلع حافظ آباد کی شان معروف کرکٹر صاحب کو روڈ حادثہ پیش آیا ہے جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں اور انہیں لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔ 💔
اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم سے انہیں جلد مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے، ہر قسم کی تکلیف اور خطرے سے محفوظ رکھے، اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲
تمام دوستوں اور بھائیوں سے گزارش ہے کہ بھائی فرقان بٹ کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔

19/07/2026

واحد اسپانسر kPL
شہزاد علی۔۔۔۔۔۔۔

جو خانقاہ ڈوگراں پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے تمام اخراجات اکیلے ادا کریں گے۔
ڈسٹری بیوٹر
مری بریوری ۔پاپولر فوڈ۔ ڈے فریش۔
کے کے فوڈز۔ ٹاپس بیوریجز ۔مری اسپارکلیٹس۔ پیور واٹر

آل بیوریجز ہول سیل ڈیلر

19/07/2026
18/07/2026

KPL 2026
Season 13
Inshallah

17/07/2026

KPL
Ab Tk Ki Sub Say Badi announcement

06/07/2026

😭😭😭😭

06/07/2026

میرے ابو میاں مقبول احمد ڈاکیا خانقاہ ڈوگراں جو فوت ہوگئے تھے 😭
انکا قل ساتوے کا ختم صبع بروز منگل ظہر کے بعد ہوگا
😭😭😭😭😭😭

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Khanqah Dogran
Sheikhupura
39560