زرا محسوس کریں اس ماحول کو 😶🥺
غزہ🖤😶🥺😭
TOᗰシ
*یہ بھی کیا عجیب عزیت ہے اِس زندگی میں* 🖤
*کوٸی شحص بھی مجھے سمجھ ہی نہیں* *پایا* 🥀
21/03/2024
😌🙃
دعا دستک کی طرح ہوتی ہے اور
مسلسل دستک سے دروازہ کھل ہی جاتا ہے🥰
ToM❤️
06/03/2024
🖤🥀
04/03/2024
یاد رکھنا دنیا میسر تھی...!!
میں بس تم پر ٹھہرا رہا...!!
ToM✨🥺
بعض مرتبہ یوں ہو گا کہ تم جن لوگوں کو پسند کرتے ہو اُن سے تمہیں رب کی حکمت دور لے جائے گی لیکن اطمینان رکھو وقت یہ ثابت کرے گا کہ تمھارا ان سے دور رھنا ہی بہتر تھا✨🤍
🌚
14/08/2023
میں نے قائد اعظم کے 14 نکات 10 مرتبہ پڑھے ہیں 😑😑😕
یہ باجا بجانا تو کہیں نہیں لکھا 😣🙂🤣🤣😂😂
مرشد ہمارا دکھ کوئی نہیں سمجھ سکتا 😥
مرشد ہمیں کبھی کسی نے یہ نہیں بولا☹️
I'm your big fan 🤧☹️😶
🌶
11/08/2023
کوئی جب تم سے کہتا ہے تم اگر دوسروں کی پریشانیاں دیکھو گے تو تمہیں اپنا دکھ ،دکھ ہی نہیں لگے گا وہ دوسرے ہم ہیں_🙂 🍁
🩹😔
حقیقتاً کچھ لوگوں سے ملنے کے بعد یہ کہنے کا جی چاہتا ہے کہ :
❤️🌼
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے 🖤
Tôm❤
03/08/2023
میں ذہنی طور پر بے انتہا تھکا ہوا ہوں اتنا کہ سب کچھ چھوڑ کر کبھی بھی بھاگ سکتا ہوں لیکن میں بھاگ نہیں رہا اس لیے نہیں کہ مجھے کسی سے ہمدردی ہے بس اس لیے کہ پھر میں مدتوں اپنی ماں کو نہیں دیکھ سکوں گا_🙂 🍁
😔🥺
محبت سچی ہونی چاہیے🙂✨
پیسوں کا کیا ہے مل کر بھیک مانگ لیں گے😒🤝✨
❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sheikhupura
39450