22/08/2025
Conan Gym Elite · Sheikhupura, Pakistan 5.0 ⭐ · Gym in Sheikhupura, Pakistan
Body Building and Fitness Centre
22/08/2025
Conan Gym Elite · Sheikhupura, Pakistan 5.0 ⭐ · Gym in Sheikhupura, Pakistan
اے !!
ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے
فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والے
حضرت ابرہیم علیہ السلام کو آگ کے الاؤ سے بچانے والے
حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے
حضرت مُحَمَّدْﷺ کو خاتم النبیین اور رحمت اللعالمین بنا کر بھیجنے والے
اے رب العالمین اے رب العالمین اے رب العالمین
فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدوں کی مدد فرما
اے اللہ عزوجل !! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما
آمین یارب العالمین!
21/02/2024
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعالم اسلام میں شدید غم و غصہ پایاجاتا ہے اقوام متحدہ اور او آئی سی سے گزارش ہے کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کریں تا کہ مسلمانوں کے جذبات مجروع نا ہوں قرآن پاک مقدس کلام پاک ہے بحثیت پاکستانی مسلم ہم اس واقع کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔

سہیل افضل جٹ(کونان جم شیخوپورہ)
14/01/2023
CONAN Gym Sheikhupura
14/01/2023
Pre weight round held at CONAN Gym Sheikhupura Chairman Abdul Razaq sahib Saleem sahib G.S Sheikh Shahzad sahib& Sohail Afzal Jutt Sahib
| Monday | 05:00 - 00:00 |
| Tuesday | 05:00 - 00:00 |
| Wednesday | 05:00 - 00:00 |
| Thursday | 05:00 - 00:00 |
| Saturday | 05:00 - 00:00 |
| Sunday | 05:00 - 00:00 |