انشاءاللہ 19 اگست بروز بدھ رات نو بجے راے سپورٹس سٹیڈیم ہوسکی اول تحصیل پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ اباد پلاسٹک چیلنج شو میچ ثمر کھوکھر کلب vs جھنگ کلب با ہمراہ جون شاہ
Bhatti sports
Digital creater
ریاض پھولا
سلمان قصوری
12/08/2026
آخری بال کس کھلاڑی نے مارا یے
11/08/2026
ایک طرف فاتح رائے اسپورٹس اسٹیڈیم ثمر کھوکھر جو کبھی نہیں ہارا رائے اسٹیڈیم میں 😱
دوسری طرف فخرِ بھکر جون شاہ جو کسی بھی ٹیم کو مات دینے کی صلاحیت رکھتا ہے 🔥
ایک طرف ثمر کھوکھر جس نے سرِ عام پورے پاکستان کے والی بال کے کھلاڑیوں کو چیلنج کیا 🥵
اور دوسری طرف چیلنج قبول کرنے والا فخرِ بھکر جو ہاری ہوئی بازی کو جیتنے کا ہر ہُنر جانتا ہے ❤️
شائقین حضرات کیا لگتا ہے ثمر کھوکھر نے چیلنج کر کے غلطی کر دی ہے یا جون شاہ کو بریک لگا سکے گا ؟؟؟ 🤔
19 اگست رات دس بجے رائے اسپورٹس اسٹیڈیم ہوسکی اول پنڈی بھٹیاں ضلع حافظ آباد 😘
بہت اچھا سٹائل جوڑے کا
10/08/2026
11 اگست بمقام وار بٹن ضلع ننکانہ صاحب
سیف اللّٰہ خان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
Sheikhupura