16/06/2024
تم نے ہنسنے والوں کو روتے کہاں دیکھا ہے
جب وہ روتے ہیں تو کندھے نہیں کونے ڈھونڈتے ہیں 🥀💔🙂
Usman Mughal ❤️🩹
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MX MIRZA, Sports Team, Sheikhupura.
16/06/2024
تم نے ہنسنے والوں کو روتے کہاں دیکھا ہے
جب وہ روتے ہیں تو کندھے نہیں کونے ڈھونڈتے ہیں 🥀💔🙂
Usman Mughal ❤️🩹
16/06/2024
🥀:ہاے۔۔
تُم سمجھتے ہو
بِچھڑنا آسان ہے؟؟
نہیں....
ہرگِز نہیں!
زندگی بے رنگ ہو جاتی ہے
اُور۔۔۔۔۔۔۔ آنکھیں "اندھی 🥀
💔 Usman Mughal 💔
16/06/2024
آپ پر تو دل زرا دیر سے آیا
آپ کا ہونے سے پہلے میں خود کا دیوانہ تھا🪽❤️🩹🙂
16/06/2024
کِتنی کوشِش کے بعد ہار مانی ہے مَیں نے
تُمہیں کیا لگتا ہے تُمہیں یُوں ہی جانے دیا🥀💔
Mughal ❤️🩹
04/05/2024
*زندگی میں اگر کچھ بننا چاہتے ہو😒* *تو میرے فین بن جاؤ🙈🖤🥴😁*Mughal
23/04/2024
*__نایاب نہیں ہــوں___کہ کوئی چاہے مجـھے۔۔۔🫠*🥀
*_لیکن عام بھی نہیں__کہ کوئی ٹھکرائے مجھے...🍂☝️*. 🤘😎
03/04/2024
میرے لفظوں سے نہ کر، میرے کردار کا فیصلہ___ !!💯😒
تیرا وجود ٹوٹ جائیگا، میری حقیقت ڈھونڈتے ڈھونڈتے😖💔
31/03/2024
*دوستو گل سنو میری*
کوئی میری پوسٹس سے متاثر بھی ہو رہا یا میں ایویں لگا رہتا ہوں🤔🤐😢🤦🏻♂️🙃
ヅᴍᴥ ᴍɪʀᴢᴀ ᴤᴀʙ