Poli Brand K.C.C

Poli Brand K.C.C

Share

K.C.C

04/09/2024

10 Date

30/06/2024

پہلا سالانہ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ وائیانوالی چکمنبر 27

پہلا انعام _ 20000 بیس ہزار
دوسرا انعام _ 10000 دس ہزار
انٹر فیس _2000 دو ہزار
ٹوٹل ٹیمیں _ 16
چیف آرگنائزر _ احسن ملک _ عثمان تارڑ
مہمان خصوصی ۔نصرت جاوید بنک مینجر ۔سپانسر نعمان تارڑ حال آف (فرانس)

لائیو poli Brand KCC

Photos from Poli Brand K.C.C's post 22/06/2024

آے سردار چھاۓ سردار

کیا کہنے ڈوگر برینڈ 2024 میں کرکٹ پر سرداری قائم کرنے جا رہے شاندار کارکردگی ہر طرف تو بات کرتے ہیں ٹیم کیڑیاں والی ڈوگراں کی ٹیم کی جہنوں نے شیروکی فیوچیئر جونیئر لیگ میں کمال کر دیا ینگ ٹیلنٹ نے خود کا لوہا منوایا اور ٹیم کو فائنل میں رسائی حاصل کروائی اور پھر شیروکی الفجر کلب کو شکست دے کر اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں کامیاب ہوئے ویلڈن بوائے یو بیوٹی ٹیم کوچ سردار پولی ڈوگر نے اپنی ٹیم کے ساتھ جڑ کر ٹیم کو سپورٹ کیا اور چیمپئن بنوایا اہم اہل علاقے اور پنجاب سپورٹس کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں سردار پولی ڈوگر سردار علی ڈوگر اور ٹیم کے سپانسرز چوہدری افضل مغل پکا یارانہ حیدر چیمہ نجیب بھٹی محترم امین انجم ورک چوہدری اظہر ورک چوہدری ناصر چدھڑ اور زاکر بٹ صاحب

.C.C

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Frooqabad
Sheikhupura
39500