وارث شاہ

وارث شاہ

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from وارث شاہ, Sports, kharianwala, Sheikhupura.

Photos from ‎وارث شاہ‎'s post 02/12/2025

Babar Azam vs M Amir king

16/11/2025
08/11/2025

Speed kings! 🏏🔥 Babar Azam breaks the record for the fastest 5000 ODI runs, with Hashim Amla, Viv Richards, and Kohli trailing behind. See which legends made the milestone the quickest!

08/11/2025

HONG KONG SUPER SIXES MOST TITLES WON BY TEAM...










08/11/2025

🏏 تاریخ کا ناقابلِ فراموش لمحہ 🇱🇰

دنیا شاید بھول گئی ہو، مگر آج سے 15 سال پہلے، 3 نومبر 2010 کو 🇦🇺 ایم سی جی (MCG) 🇦🇺 پر
سری لنکا 🇱🇰 نے ایک ایسا کارنامہ انجام دیا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا! 👏🏻

اینجلو میتھیوز اور لاسیتھ ملنگا نے نویں وکٹ پر 132 رنز کی شاندار شراکت قائم کی —
میتھیوز 77 رنز ناٹ آؤٹ رہے جبکہ ملنگا 56 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

ان کی اس جاندار پارٹنرشپ کی بدولت سری لنکا 🇱🇰 نے آسٹریلیا 🇦🇺 کو 1 وکٹ سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی! 💪🔥

یہ لمحہ ہمیشہ سری لنکن کرکٹ کی سب سے یادگار فتوحات میں شمار ہوگا! 🏆

| |

28/09/2025

انڈیا 77 رنز پر 4 وکٹ 12.2 اوور کے بعد پیج کو جلدی سے جلدی فالو کریں مزید اپڈیٹس کے لیے

28/09/2025

بریکنگ نیوز محمد دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ🥀

28/09/2025

آج فائنل میچ میں کون سی ٹیم فیورٹ رہے گی
Pak Vs India Asia Cup 2025 🇳🇪💪🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sheikhupura?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Kharianwala
Sheikhupura