17/08/2020
اسلام اليکم۔
سنو سنو سنو۔ کل بروز اتوار ہونے والا کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ۔ جس ميں 37 ٹيموں نے حصہ ليا تھا
ٹورنامنٹ کے ميزبان انتظامياں۔
سمير۔ عارش گھمن۔ شعبان گھمن۔ ريحان گھمن۔ حسن بورا۔ عاطف گھمن۔ فرحان بھٹی تھے۔
اور ماشااللّہ اللہ کے کرم سے کامياب رہے۔
سيالکوٹ کے بسٹ۔ پلئير۔
مايا۔ ناز بولر۔ حافظ عٿمان صاحب اور کپورووالی کے
مايا ناز بيسٹ مين معظم گھمن جو کے آپنی دھواں دار بيٹنگ سے جانے جاتے ہيں۔
تمام ٹيموں کو پيچھاڑتے ہوے ٹورنامنٹ آپنے نام کی۔
ٹيم معظم گھمن فائنل جيتنے کے بعد انامی رقم 5000 روپے وصول کئے۔
معظم گھمن۔ نے Sky11 ٹيم کا سر فحر سے اونچا کر ديا۔
ايک بار پھر Sky11 ٹيم زندہ باد۔ ❤️❤️❤️❤️❤️💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💋💋💋💋💋😎💋💋💋😎😎
Congratulations 🎊🍾🎉🎈
Many many
Congratulations 🎊🎈🎉🍾
To
Muazam ghumman and hafiz usman players of the day congratulations 🎈🎊🍾🎉
Congratulations 🎉🍾🎈🎊
31/07/2020
اسلام اليکم۔
جی جی بورا جی۔ Sky11 کے بسٹ آل رونڈر کمال پے کمال کرتے آپ ہميں پتہ ہے حسن بورا جی لا جواب ہے آپ ۔
کل کالا گھمناں کی کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ افتتاحی
ميچ جو کے۔ حسن بورا پنڈ جوڑی اور عمر اجوالی کے
درميان ہوا۔ جسے کے حسن بورا آپنی بولنگ سے مشہور
ہيں اور کرکٹ کا تجربہ بھی رکھتے ہيں۔ عمر اجوالی۔ جو کے
بہت اچھے پلیئر ہيں۔ کل حسن بورا کے آگے ٹک نہ پاۓ
اور حسن بورا ميچ جيت گے 👏 👏
اور اس کے بعد جيسے کے جيت حسن بورا پنڈ جوڑی کا ❤️ مقدر بن گئی ❤️
Please Hassan bura ko peyar karny waly. Uski sehat yabi k liye dua kary kal cricket 🏏 khailty Howay Wo chot lagny sy unfit ho gy hy
Dua k liye Apeel sab bhiyo sy thanks 🙏 .
26/07/2020
Chil program. Sky11 team ka Cross single wicket challenge. Our us k bad enjoy 😉 golgapy 😆. Bura g aj tusi great ho. Bohat hasaya hy apny. Hassan bora g from joria. One the best player and kamal ka banda hy. Mashallah Mashallah Mashallah hero 😎. Allah apko sehat tandrusti ata farmain amen 🙏.
26/07/2020
اسلام اليکم۔
جو کے۔ Sky11 کے کپتان وليدگھمن کے زيرےُ نگرانی ميں ہوا۔
کھلم کھلا چيلنج ۔ Sky11 کی کھلاڑی جو کے آپس ميں
کراس سنگل وکٹ کھيلنا چاہتے تھے۔ دو کراس سنگل
وکٹ ٹيم کی ٹونامنٹ ہوئی۔ پہلا فائنل بلال يو نس اور
ہنی نے جيتا جس ميں بلال کے چھکے اور ہنی کے تباہ
کن بولنگ نے جتوايا تھا۔ Mashallah 💪
دوسرا فائینل ريحان سعيد اور وہاب مالوچک نے جيتا
ريحان ايک بہت ہی اچھے کھلاڑی ہے۔ تجربے سے ہی ميچ کا روپ بدل ديتے ہيں۔ وہاب کی بہت اچھی بولنگ 🌸
25/07/2020
اسلام اعليکم
ماشااللّہ۔ Sky11 کی جيت۔ بہت ہی زبردست مقابلہ Sky11 vs
Khambranwala کھمبرانوالہ ٹيم جس ميں بہت ہی اچھے نامی کھلاڑی تھے جسے کے۔ طاہہ گھمن۔ شبان نارو۔ سلمان بھٹی۔ اور ديگر
کافی مشکل مقابلہ کے باوجود Sky11 کے کھلاڑی لالا بلال يو نس ريحان سيد
شبان ہنی کی آگ والی بيٹنگ نے شايکين کے دل جيت لئے۔ اور بولنگ
ميں حسن بورا۔ ہنی گھمن۔ وہاب جونئیر۔ ريحان سيد۔ نے کھمبرانوالہ کی
ٹيم کو دبوچ ليا تھا اور Sky11 يہ مقابلہ 1-2 سے جيت ليا۔
لالا بلال يو نس۔ آج کے مين آف دی ميچ رہے ہيں💋💋💋❤️❤️🌹🌹💋❤️❤️
15/07/2020
Welcome 🙏 to Rehan saeed from Kala ghummna. Welcome 🌹 to join Sky11 cricket 🏏 club. The Best All rounder player and the best captain and coach 🌹. Best regards for Rehan bhi ❤️
12/07/2020
آج کے ميچ Sky11 اورحسن مالوچک۔ کی ٹيم کی طرف سے چيلنج تھا جو کے جوڑياں کے ميدان ميں ہوے۔ حسن کی ٹيم جس ميں بہت ہی نامی کھلاڑی تھے۔
ليکن Sky11 کی ٹيم اپنی حريف کو بڑے آسانی سے ہرا کر آگے بڑی اور يہ مقابلے 0-5 سے جيت لئے۔ اور Sky11. کپورووالی۔ کوئی بھی ميچ نہيں ہاری۔
ٹيم sky11 کی طرف سے۔ بلال يو نس-شہبان گھمن -موزم گھمن -
ہنی گھمن - وہاب - سمير بٹ - جامال بھائی۔ وليد گھمن۔ اچھی بيٹنگ۔
بالنگ۔ بھائی تبسم۔ ہنی گھمن۔ وہاب بھائی۔ محسن گھمن کی وجہ سے
ٹيم Sky11 یہ سيرز0-5 جيتئ۔
اور حسن المعروف۔بورا۔ ان تجربے کے بغير يہ ناممکن تھا۔ شکريا۔ بھائی حسن۔ بورا۔ ❤️❤️🌹🌹
Well played Sky11. Zinda baad ❤️ ❤️. Great win 5-0. 👏
20/06/2020
Captain Waleed bhai (LaLa)