18/06/2025
یہودیوں کے بعد سب سے بُری حالت اس وقت فرقہ پرستوں کی ہے جو یہودیوں کی حمایت میں بھی نہیں بول سکتے اور ایرانی کاروائیوں پر بھی خوش نہیں ہو سکتے۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حَسَرتیں, Sports, Sialkot.
18/06/2025
یہودیوں کے بعد سب سے بُری حالت اس وقت فرقہ پرستوں کی ہے جو یہودیوں کی حمایت میں بھی نہیں بول سکتے اور ایرانی کاروائیوں پر بھی خوش نہیں ہو سکتے۔
16/06/2025
وحشت کے اس نگر میں ، وہ قوس قزح سے لوگ
جانے کہاں سے آئے تھے ، نجانے کہاں گئے!
16/06/2025
دُنیا کا حرام اور غلیظ ترین جانور خنزیر ہے لیکن خنزیر سے زیادہ غلیظ ترین وہ ہے.🔥
👇
جو نبی کریمﷺ یاصحابہؓ کی شان میں گُستاخی کرے
صبا تصدق ترے نفس پر چمن ترے پیرہن پہ قرباں
نسیم دوشیزگی میں کیسا بسا ہوا ہے شباب تیرا
#رومانوی #اردوشاعری
12/06/2025
پتہ نہیں کس کس سے اسکے مراسم تھے شہر میں
وہ جتنا حسیں شخص تھا اتنا ہی خراب تھا
#رومانوی #اردوشاعری #اردوغزل #اردو
12/06/2025
احتیاطاً کوئی اور نظر میں رکھ لو..!!
میری جانب سے تو انکار بھی ہو سکتا ہے 🍁
12/06/2025
جو تیرے ہاتھ سے پینے کو مِلے
ہم ایسی چائے پہ جان وار دیں🤌🏻❤️
*جوڑوں کا درد کیا ہے ۔*
*یہ جوڑے ہی جانتے ہیں ۔*
*کنواروں کو اس کا کیا علم😁😁*
12/06/2025
کمبخت عشق جدھر بھی نگاہ کر گیا
ایڈمن ہو یا ممبران سب کو تباہ کر گیا♥️