AnsariEleven

AnsariEleven

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AnsariEleven, Cricket Ground, College ground, Sialkot.

28/08/2026

23/08/2026
22/08/2026

21/08/2026

20/08/2026

Photos from AnsariEleven's post 17/08/2026

دوسرا بُلھے شاہ کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کےرنراپ ہے ساجد انصاری ۔🎉🎉🎉

⬅️انکو بہت بہت مبارک باد سارا دن اکیلے کھیلتے رہے اور بہت اچھا پرفارم کیا۔ گراؤنڈ کے چاروں طرف فلیک شگاف سِکس لگاۓ اوربولنگ بھی خود کی کسی کو کھل کے کھیلنے نہیں دیا۔ لوگوں نے خوب داد دی اور ساتھ انجوئے بھی کیا۔ساجد بھائی اک بہت اچھے آل راؤنڈر ہے اور لوگ بھی انکو بخوب جانتے ہے۔کچھ معاملات کی وجہ سے انہوں نے کرکٹ چھوڑ دی تھی لیکن اب وہ دوبارہ گیم میں ا گے ہے اور وہ انصاری الیون کی طرف سے کھیل رہے ۔امید ہے اب وہ دوبارہ اپنی پرفارم میں آ ئے گے۔ إنشاءاللّٰه

💥ساجد بھائی اپنا انعام وصول کرتے ہوے۔

Photos from AnsariEleven's post 17/08/2026

دوسرا بُلھے شاہ کراس سنگل وکٹ ٹیپ بال ٹورنامنٹ کے ونرہے باسط علی۔🎉🎉🎉

⬅️انکو بہت بہت مبارک باد سارا دن اکیلے کھیلتے رہے اور بہت اچھا پرفارم کیا۔ گراؤنڈ کے چاروں طرف فلیک شگاف سِکس لگاۓ اوربولنگ بھی خود کی کسی کو کھل کے کھیلنے نہیں دیا۔ لوگوں نے خوب داد دی اور ساتھ انجوئے بھی کیا۔

⬅️کسی کام کی وجہ سے باسط بھائی موجود نہ تھے اس لیۓ اپناانعام وصول نہ کر سکے اور ان کی جگہ پر ان کے دوست انیس نے ان کا انعام اصول کیا 🥰

16/08/2026

Ansari 11 VS Gurro 11

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


College Ground
Sialkot