Ghoga Cricket

Ghoga Cricket

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghoga Cricket, Sports Team, Sialkot.

27/01/2025

Shabeer # Brand of ghoga #
Batting at Sheikh pur ground🏟️
KhanEdit

Photos from Ghoga Cricket's post 20/06/2024

جتھے شہر دا شہر شریک ہووے ❤️‍🔥
اوتھے وسن دی اپنی چس اے💪💪

بیک ٹو بیک چیمپئن 💪❤️‍🔥کراس سنگل وکٹ سپیشلسٹ فادی باجوہ چیمپئن ❤️‍🔥❤️‍🔥🏏
چیپمین چیپمین چیپمین فادی باجوہ اور اکرام اللہ کامی چیپمین ۔ ایڈش 5 ۔ کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ سیالکوٹ ۔ حمزہ غوث
اس ٹورنامنٹ میں 40+ ٹیموں نے حصہ لیا ۔
فادی باجوہ کی پورے ٹورنامنٹ میں آؤٹ سٹیڈنگ بیٹنگ ۔
اور ان کا ساتھ دیا اکرام اللہ کامی نے۔ سارا دن کسی بھی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا ۔

ویل پلیڈ فادی باجوہ اینڈ اکرام اللہ کامی❣️
اللہ پاک مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ❣️
Congratulations 👏🎉

11/06/2024

Alhamdulillah ❣️
Cross Single wkt tournament bowling at Ahmad nagar bongay ground 🏟️🏏💪

02/06/2024

❣️پاور آف پٹھان ❣️
آیا پٹھان تے چھایا پٹھان 💪🏏

آج رتہ آرائیاں میں کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ہوا جس میں تقریباً 40 ٹیموں نے حصہ لیا 🏏💪

جس میں حسیب لیفٹی 🏏سیف چیمہ جنید جیدی ارو دیگر علاقائی پلیئروں نے حصہ لیا 🏏

لیکن مرزا پٹھان نے کسی ایک کی بھی چلنے نہیں دی🏏💪سیمی فائنل میں حسیب لیفٹی کو شکست دی 💪❣️
پورے ٹورنامنٹ میں اپنی آل راؤنڈر پرفارمنس دی❣️ لیکن بدقسمتی سے فائنل ہار گئے 💔

جا راضی آ تیرے تے جیو پٹھان ❣️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sialkot