04/07/2023
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
live Cricket
04/07/2023
I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو
28/11/2022
کل ہوا ایک کانٹے دار مقابلہ
(ستووالی بمقابلہ ڈھلم غازی)
ستووالی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا
ڈھلم غازی کی طرف سے ستو والی کو مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ کے نقصان پر 205 رنز کا ٹارگٹ ملا۔
ستو والی کی طرف سے دھواں دار بیٹنگ کرنے کے لئے کپتان عظیم عارف کھرل اور ان کا ساتھ دینے کے لیے ناصر تارڑ۔میدان میں اترے
جنہوں نے 6 اوور میں 65 رنز سیٹ کیے۔ جب کپتان عظیم آؤٹ ہوئے تو ناصر کا ساتھ دینے کے لئے میدان میں اترے راجہ ظفر اگلے ہی اوور میں ناصر بھی آؤٹ ہو گئے پھر میدان میں اترے ستو والی کے مایہ ناز بولر اینڈ بیٹسمین 🌷دی گریٹ جمیل بوبک🌷 جمیل بوبک کا ساتھ دینے کے لئے میدان میں اترے شفاقت علی80 رنز کی پارٹنرشپ نے میچ کا نقشہ بدل کے رکھ دیا جب شفاقت علی آؤٹ ہوئے تو جمیل بوبک کا ساتھ دینے کے لئے میدان میں اترے عاطف تارڑ عاطف نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور ستووالی نے یہ میچ جیت کر۔۔۔
جو لوگ یہ کہتے تھے کہ یہ رنز ان کی پہنچ سے بہت دور ہیں ان کے منہ بند کر کے رکھ دیئے آپ نے سب پلیئرز نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے
02/06/2022
ستووالی کے شھزادے
10/04/2022
قدم بڑھاؤ خان صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں انشاءاللّٰه انشاءاللّٰه
محمد عرفان #کوچ آ ف مراٹھا عربین ٹی ٹین لیگ دبئی اینڈ ینگ ٹیلنٹ کرکٹ اکیڈمی دبئی
Aslam o alaikum
19/10/2021
Alhamdulillah new kit
Thankx chand felling. Station
Sattowali
22/06/2021
07/09/2020
All cricket bat available here
Contact.... number
0306.8917002
All star here
Kil ky match ki video