13/05/2023
آج کی رات کے بڑے مقابلے جو ٹیم کھیلنے گراؤنڈ میں نہیں آئیں وہ ٹورنامنٹ سے باہر کر دی جائے گی اور ٹائم کی پابندی لازم ہو گی شکریہ
This is Cricket Club Based on Germany And Pakistan.
The main aim of imran Germany Cricket Club is that promoting the young Telent For pakistan especially Rural areas
13/05/2023
آج کی رات کے بڑے مقابلے جو ٹیم کھیلنے گراؤنڈ میں نہیں آئیں وہ ٹورنامنٹ سے باہر کر دی جائے گی اور ٹائم کی پابندی لازم ہو گی شکریہ
20/04/2023
شیراز راجپوت اور عبدالرحمن راجپوت بھی اس سال اس ٹورنامنٹ میں اپنی محبتیں نچھاور کریں گے بہت شکریہ کے آپ اس سال کرکٹ کو سپورٹ کر رہے ہو
19/04/2023
اس ٹورنامنٹ کو چار چاند لگانے کے لیے آ رہے ہیں نصیب اللہ فرام گجرات
ہم چاچا کرکٹ کو عمران جرمنی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ثمیم قلب سے خوش آمدید کہتے ہیں بہت بہت شکریہ
پاکستان زندہ باد
19/04/2023
گجرات کی سرزمین سے تعلق رکھنے والے ملک اشفاق حسین اور ملک اسد رشید جو کہ اس ٹائم کینیڈا میں مقیم کینڈا میں بیٹھ کے عمران جرمنی ٹورنامنٹ کو سپورٹ کرتے ہوئے آپ کی محبت کا بہت شکریہ آپ کے جذبے کو سلام اللہ پاک آپ کو دن دگنی رات چگنی ترقی دے آمین
18/04/2023
پہلا عمران جرمنی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023
سپانسر: عادل ملک (فرانس والے)
ہماری پوری ٹیم تہہ دل سے مشکور ہے
منجانب: عمران جرمنی کرکٹ کمیٹی رہنگ کھوکھراں
18/04/2023
پہلا عمران جرمنی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023
سپانسر: حسن رضا (آسٹریلیا والے)
ہماری پوری ٹیم تہہ دل سے مشکور ہے
منجانب: عمران جرمنی کرکٹ کمیٹی رہنگ کھوکھراں
18/04/2023
پہلا عمران جرمنی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023
سپانسر: عمر ملک (سعودی عرب والے)
ہماری پوری ٹیم تہہ دل سے مشکور ہے
منجانب: عمران جرمنی کرکٹ کمیٹی رہنگ کھوکھراں
16/04/2023
پہلا عمران جرمنی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023
سپانسر: ٹھیکیدار مدثر (سعودی عرب والے)
ہماری پوری ٹیم تہہ دل سے مشکور ہے
منجانب: عمران جرمنی کرکٹ کمیٹی رہنگ کھوکھراں
16/04/2023
پہلا عمران جرمنی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023
سپانسر: علی اور مبارک علی (سعودی عرب والے)
ہماری پوری ٹیم تہہ دل سے مشکور ہے
منجانب: عمران جرمنی کرکٹ کمیٹی رہنگ کھوکھراں
16/04/2023
پہلا عمران جرمنی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023
سپانسر: اسد اور اعظم (سعودی عرب والے)
ہماری پوری ٹیم تہہ دل سے مشکور ہے
منجانب: عمران جرمنی کرکٹ کمیٹی رہنگ کھوکھراں
16/04/2023
پہلا عمران جرمنی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023
سپانسر: ملک وقاص (دبئی والے)
ہماری پوری ٹیم تہہ دل سے مشکور ہے
منجانب: عمران جرمنی کرکٹ کمیٹی رہنگ کھوکھراں