Semii Bhatti

Semii Bhatti

Share

PTI Lover

20/07/2023

‏میرے نبی پاک کا فرمان اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا فرمایا اُٹھو بلالؓ ! کعبہ کی چھت پہ چڑھ کے اذان دو
یہ نہیں ہوسکتا عمرؓ اسلام لے آئے اور نمازچھپ کر ہو!
یوم شہادت مراد نبی، داماد علی و بتول، خلیفہ دوئم، فاتح ایران و روم، قیصر و کسریٰ، بیت المقدس
امیر المومنین سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ
یہ خطاب کا وہ بیٹا تھا جس کے نام سے بھی شیطان لرزتا تھا
آسمان کا ہر فرشتہ عمر کی عزت کرتا ہے زمین کا ہر شیطان عمر سے لرزتا ہے یکم محرم شہادت حضرت عمرؓ

09/05/2023

جس لیڈر کو جان سے زیادہ آپ کی آزادی کی فکر ہے! اس کے لیے باہر نکلیں!!!

04/04/2022

"ایک آزاد / عجیب آدمی ہے جو خود بھی آزاد رہتا ہے اور لوگوں کو بھی آزادی کے لیے ورغلاتا ہے، گوری چمڑی والوں کے جوتے پالش نہیں کرتا۔ انہیں کہتا ہے کہ میری قوم کی جان بھی اتنی ہی پیاری ہے جتنی گوروں کی۔

انہیں کہتا ہے کہ ڈرون آیا تو گرا دوں گا، بہکی بہکی باتیں کرتا ہے اور کہتا ہے "جب اللّٰہ نے تمہیں پر دیے ہیں تو زمین پر کیوں رینگتے ہو"۔ سنئیر تجزیہ کار عمران خان ریاض کا دلچسپ تبصرہ

27/03/2022

‏ایسے مناظر کی ویڈیوز قیام پاکستان کے وقت دیکھی تھیں یا اب ‎ کی ‎ #امربالمعروف کال پر دیکھ رہے ہیں۔❤🇵🇰👍

24/03/2022

جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ھو۔۔۔۔
ڈٹ جاو تم حسین کے انکار کی طرح۔۔۔
27 مارچ #امربالمعروف جلسے کا خصوصی اینتھم ریلیز کر دیا



24/03/2022

‏"ن لیگ کے وٹرز کیلئے کرپشن کی کوئی اہمیت نہیں ہے اگر ہوتی تو ن لیگ کو ووٹ نہ ڈالتے"
نجم سیٹھی نے قبول کر لیا کہ ن لیگ کرپٹ ہے۔ 😂😂

♥️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Sialkot