23/01/2023
🔴 Follow Our Page For More Updates
💥🇵🇰⭐🏏
stay active stay strong alive
23/01/2023
🔴 Follow Our Page For More Updates
💥🇵🇰⭐🏏
3 لاکھ کی جنگ ٹیپ بال 2022 کا سب سے گہما گہمی والا فائنل جو فل ٹھنڈ اور اندھیرے میں کھیلا گیا 😱
اسامہ علی چھوٹا وکی بمقابلہ سرمد جہلم نظار لفٹی Tape ball highlights
28/12/2022
Follow For more updates
Love you Cristiano Ronaldo ❣️❣️
دنیا کبھی نہیں بھولے گی جس نے 2011 میں اپنے سونے کے جوتے بیچ کر فلسطینی بچوں کوعطیہ کیا تھا
اس نے اپنی زندگی میں لاکھوں لوگوں کی طرح شراب نہیں پی کیونکہ وہ ہمیشہ اس تکلیف کے بارے میں سوچتا ہے جو اس کے باپ نے شراب کی وجہ سے برداشت کی ہے
ہمیشہ فلسطینی اسکولوں اور فلسطینیوں کی مدد کرتا اور فلسطینی عوام کو تین سونے کے جوتے بھی عطیہ کٸے اور بھوک و بحران سے دوچارغریب افریقی ممالک کو ہمیشہ لاکھوں ڈالرز کی مدد کی
ہوسکتا ہے وہ فٹبال کو الوداع کہہ دیں لیکن انسانیت کو نہیں ۔
اور ہم اس کی انسانیت کی وجہ سے ہمیشہ اس کا ساتھ دیں گے ۔
کرسٹیانورونالڈو ❤️🥰
26/11/2022
Welcome my all new members please support kren shukrya
T10 league first match highlights Shaheen shami etc #