13/06/2023
رانا عبدالرحمان(شہید)اینڈ رانا عبدالرشید (مرحوم) سافٹ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا پہلا انعام تھا 20000 ہزار دوسرا انعام تھا 10000
جس میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا
تمام ٹیموں نے بھرپور انداز میں اپنا اپنا کھیل پیش کیا
اس ٹورنامنٹ میں سوکنونڈ کی دونوں ٹیموں نےفائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا سوکنونڈ وارئیر اور سوکنونڈ ٹائیگر کے درمیان فائنل ہونا تھا لیکن
فائنل اندھیرا ہونے کی وجہ سے نہ ہوسکا اور اس ٹورنامنٹ کو دونوں ٹیموں کے درمیان ہاف ہاف تقسیم کردیا گیا
اور اس ٹورنامنٹ کو مکمل سپانسر کیا رانا ہارون الرشید نے
اور فائنل کے مہمان خصوصی بھی رانا ہارون الرشید تھے جنہوں نے تمام پلیئرز کی حوصلہ افزائی بھی کی
اور ہر ٹائم رانا ہارون الرشید سوکنونڈ کی کرکٹ کو پرموٹ کرتے ہیں اور انشاء اللہ کرتے رہیں گے
اللہ تعالیٰ رانا ہارون الرشید کو ہر میدان میں کامیاب کرے شکریہ رانا ہارون الرشید صاحب شکریہ
24/03/2023