Bawa sarkar
Syed Taruf Abbas
Pakistan Tape ball cricket
our aim to promte a Local tape ball cricket telent in Pakistan
owner Haji Waqas Akram OWNER OF THIS PAGE HAJI WAQAS AKRAM�
゚viralvideo
21/09/2025
حاجی سپر لیگ جمن 2025
چیف آرگنائزر گریٹ کرکٹ لور اینڈ پروموٹر جانب محترم حاجی وقاص صاحب جمن کی جانب سے دولت نگر کرکٹ گراؤنڈ میں ایک شاندار اور کامیاب لیگ ،1 مہینے کے اندر یہ دوسری لیگ تقریبا 24 گھنٹے چلنے والی لیگ جس میں بارش بھی بہت زیادہ ہوئی پر ایک کے قریبی ساتھی زبیر اشرف دولت نگر ،سلیمان خان،اور ان کی پوری ٹیم کی جانب سے بہت زیادہ محنت کی گی جس کی وجہ سے میچ کا انعقاد ہو سکا،حاجی صاحب کا کہنا ہے کے نے لڑکوں کو پرموٹ کرنا پڑے گا بہت ٹیلنٹڈ کھلاڑی موجود ہیں بس ان کو ایک اچھا پلیٹ فارم چاہیے اور اسی وجہ سے حاجی صاحب نے ایک انیشیٹو لیا جس میں کافی ینگ کھلاڑیوں نے پارٹیسپیٹ کیا اور انشاءاللہ امید کرتے ہیں کہ آنے والے وقت میں گجرات میں بہت اچھے کھلاڑی ہیں وہ نظر ائیں گے ❤️🥰❤️
حاجی وقاص اکرم جمن
Happy birthday boss 😘🎂
20/11/2023
13 موٹر بائیکس کرکٹ ٹورنامنٹ ٹیپ بال ورلڈ کپ دفاعی چیمپیئن گھرکو کرکٹ کلب میزبان ٹیم ڈھل بنگش کو ہرا کر ایک بار پھر چیمپین بن گئی۔🔥🏆🏏❤️
👑
12/10/2023
Mashallah bhei jan bohat bohat mobarak ho ap ko ❤️
15/08/2023
Page&Group ke owner haji waqas akram sab ka Happy birthday hai allah bhae ko lambi zindagi dy ❤️🎂amen
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sialkot