28/07/2023
اناللہ و انا الیہ راجعوں😢
اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی پر ظالمانہ تشدد کیا گیا تھا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی نہ قانون حرکت میں آیا نہ قیامت آئی
غریب بے بس لاچار بچی رب کا پتہ پوچھتے پوچھتے رب کے پاس پہنچ چکی
میڈیا خاموش ہے معاملہ جج کا ہے۔یہی فیصلہ ہم سب کیلئے ہیں کیونکہ ہم بھی بدقسمتی سے پاکستانی ہے اور یہی قانون ہم سب کیلئے ہیں😢
We appeal for justice.....
05/05/2023
Allhamdulliah..
Pakistan #1 ODI Team
01/05/2023
Breaking, Breaking, Breaking 💥
فخر زمان اگر باقی تین میچ کھیلیں مطلب صرف کھیلیں رنز بنائیں یا نہیں تو آئی سی سی کی طرف سے ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں نمبر 2 پر آجائے گا۔
امام الحق اگلے تین میچز میں 120 رنز بنائیں تو ایک روزہ کرکٹ کے رینکنگ میں ٹاپ 3 پاکستانی ہونگے۔
1) بابر اعظم
2) فخر زمان
3) امام الحق
اگر پاکستان نیوزی لینڈ کو کلین سویپ کرے تو پاکستان ایک روزہ کرکٹ میں آئی سی سی کا نمبر ایک ٹیم بن جائے گا۔ انشاء اللّٰہ ایسا ہی ہوگا۔
کتنا مزہ آئے گا ورو جب ہم اس پوزیشن میں ورلڈکپ کیلئے انڈیا روانہ ہونگے۔
Follow Green XI .....💖🔥
24/04/2023
Misbah Ul Haq Cricket carrer❤🤗
مصباح الحق پاکستان کے سابق کرکٹر ہیں جنہوں نے 2001 سے 2017 تک پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ وہ 28 مئی 1974 کو میانوالی، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ مصباح الحق ایک دائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بلے باز اور ایک قابل لیگ اسپن گیند باز تھے۔ وہ میدان میں اپنے پُرسکون اور کمپوزڈ برتاؤ کے لیے جانا جاتا تھا اور اکثر ان کی کپتانی کی صلاحیتوں کی تعریف کی جاتی تھی۔ انہوں نے 2010 سے 2017 تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کی، اس دوران انہوں نے ٹیم کی کئی قابل ذکر فتوحات میں رہنمائی کی، جس میں 2012 میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی سیریز جیت بھی شامل ہے اور مصباح الحق 2009 میں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 جیتنے والی پاکستانی ٹیم کے اہم رکن تھے۔ مصباح الحق نے 2017 میں بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی، انہوں نے پاکستان کے لیے 75 ٹیسٹ، 162 ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) اور 39 ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل (T20I) کھیلے۔ انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں 10,000 سے زیادہ رنز بنائے اور وہ ایک کامیاب کپتان بھی تھے، جس کی وجہ سے پاکستان کو 2016 میں آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سرفہرست رکھا گیا۔
مصباح الحق آج کل ایک فلاحی ادارے کی تعمیر کروا رہے ہیں,جس میں پاکستانی بچوں کے دل کا علاج کیا جا سکے.
15/04/2023
𝐓𝐇𝐄 𝐋𝐈𝐎𝐍 𝐑𝐎𝐀𝐑𝐒 𝐀𝐆𝐀𝐈𝐍 👑
Babar Azam brings up his third T20I 💯 on the final ball of the innings! 🤩
| .7
15/04/2023
Cricket World Cup Super League 2023
Points Table, New Zealand 🇳🇿 leading
14/04/2023
Cricket Schedule
Gibraltar tour of Portugal
New Zealand of Pakistan
08/04/2023
دهانانوالی کی سر زمین پر شاندار رولنگ ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے ۔۔۔
بارش کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے ملتوی ہونے والے میچ آج سے شروع ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلا میچ آج رات 8:45pm پر کھیلا جائے گا ۔۔۔۔۔
ٹورنامٹ میں حصّہ لینے کے لیے دیے گے نمبرز پر رابطہ کریں ۔۔۔۔۔۔