District Karate Association Sialkot

District Karate Association Sialkot

Share

MALIK EJAZ AHMED SECRETARY GENERAL District Karate Association SIALKOT

14/08/2022
13/05/2021

تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک

12/05/2021

Eid Mubarik

20/01/2021

28ویں نیشنل مین کراٹے چیمپئن شپ مارچ 2021 میں منعقد ھوگی ایونٹ کے ویٹ کیٹگری کا اعلان کردیا گیا وینو اور تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا۔ جنرل سیکریٹری پاکستان کراٹے فیڈریشن مس عندلیب ساندھو

20/01/2021

14 ویں نیشنل وومن کراٹے چیمپئن شپ مارچ 2021 کے آخر میں منعقد ھوگی ایونٹ کے ویٹ کیٹگری کا اعلان کردیا گیا وینو اور تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا

07/12/2020

"نیشنل کراٹے کوچز پروگرام برائے ایکریٹیڈڈ اور کوالیفائیڈ کوچز"

مس عندلیب ساندھو سیکریٹری جنرل کے مطابق پاکستان کراٹے فیڈریشن نے پورے پاکستان میں کوچز کورس کرا نے کا فیصلہ کیا ھے یہ کورسز چھ زونز میں کرواۓ جائینگے پہلا کورس کوئٹہ زون میں 16 تا 18 دسمبر 2020 ھوگا ۔
بقایا پانچ زونز کراچی، لاھور، فیصل آباد، اسلام آباد اور پشاور کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائیگا زونل کورس میں کامیاب کوچز کو ایکریٹیڈڈ کوچ کا سرٹیفیکیٹ جاری کیا جائیگا ۔
صرف زونل ایکریٹیڈڈ کوالیفائڈ کوچز لاھور میں منعقد ھونے والے نیشنل کوچز کورس میں شرکت کے اھل ھونگے اور نیشنل کوچز کورس میں کامیابی حاصل کرنے والے کوچز کو پاکستان کراٹے فیڈریشن کے کوالفائیڈ کوچ کا لائسنس جاری کیا جائیگا ۔
ڈیپارٹمنٹ کے کوچز اپنے قریبی زون سے کورس کر سکتے ھیں، میل کو چز کی عمر 24 سال سے زائد اور فیمیل کوچز کی عمر 20 سال سے زائد ھونا چاھیئے۔

01/12/2020

A new mega event on the way......

24/11/2020

سینسی نسیم قریشی کو آئندہ چار سالہ مدت کیلئے
سینئر وائس پریذیڈنٹ
پاکستان کراٹے فیڈریشن منتخب ھونے پر کراٹے فیملی آف پاکستان کی جانب سے زبردست مبارکباد ۔

24/11/2020

سینسی محمد ندیم کو آئندہ چار سالہ مدت کیلئے
ایسوسی ایٹ سیکریٹری پاکستان کراٹے فیڈریشن منتخب ھونے پر کراٹے فیملی آف پاکستان کی جانب سے زبردست مبارکباد پیش کرتے ہیں۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Defence Road Sialkot
Sialkot
51310