Learn Export by Humayoun Riaz

Learn Export by Humayoun Riaz

Share

Coaching of Export learning to youngsters of Pakistan

10/10/2023

آپ کی پراڈکٹ ہی ایسی ہونی چاہئے کہ آپ کسٹمر کو نہیں بلکہ کسٹمر آپ کو تلاش کرے

07/10/2023

کیا آپ جانتے ہیں کہ نئی پراڈکٹ کیسے بنانی ہے۔ میرے جواب کا آپ کو بہت مزہ آنے والا ہے لیکن میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ لوگوں کی اس سوال میں کتنی دلچسپی ہے۔ جب تک آپ کو اچھی پراڈکٹ بنانا نہیں آۓ گا آپ تک کامیاب بزنس مین نہیں بن سکتے

07/10/2023

سب لوگ ایکسپورٹ کرنا چاہتے ہیں لیکن اچھی کوالٹی کی پراڈکٹ کیسے بنانی ہے، اس پر کوئ توجہ نہیں۔

07/10/2023

For business Best social media tool is INSTAGRAM

07/10/2023

اصل میں یہ کام تو ٹریڈ باڈیز کے کرنے والے ہیں۔ لیکن اس کیلئے بہت اعلیٰ ظرفی کی ضرورت ہے۔
ہماری بزنس کمیونٹی کے 99% لوگ insecure محسوس کرتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ کہیں سیالکوٹ کا نوجوان ان کے کاروبار کیلئے خطرہ نہ بن جاۓ۔ نوجوانوں کو بھی سوچنے کی ضرورت ہے کہ ایسی پراڈکٹ پر کام کریں جس کا Competition بہت کم ہو. ایکسپورٹ کیلئے کسٹمرز سے رابطہ کرنے سے پہلے اپنی پراڈکٹ کا علم ہونا ضروری ہے ورنہ آپ چانس مس کرسکتے ہیں۔
ایک بہترین لیکن مختصر PDF Catalogue تیار کروائیں جس کو آپ اپنے کسٹمرز کے ساتھ بذریعہ ای میل یا وٹس ایپ شیئر کرسکتے ہیں۔

اب پرنٹنگ والی کیٹلاگ کا دور ختم ہو چکا۔ اب pdf catalogueکا دور ہے

Electronics, Cars, Fashion, Collectibles & More | eBay 07/10/2023

ہر ملک کے eBay چینل وزٹ کریں ۔ مثال کے طور پر
www.eBay.co.uk
اس پر جاکر Sellers سے رابطہ کریں اور اپنی پراڈکٹس کی آفر کریں

Electronics, Cars, Fashion, Collectibles & More | eBay Buy & sell electronics, cars, clothes, collectibles & more on eBay, the world's online marketplace. Top brands, low prices & free shipping on many items.

07/10/2023

آپ جس ملک کے کسٹمرز تلاش کرنا چاہتے ہیں پہلے اس ملک کے VPNسے کنکٹ کریں۔ پھر انسٹاگرام میں جاکر اپنی پراڈکٹ کا نام لکھ کر سرچ کریں، وہاں جو پراڈکٹس بیچنے والے ہیں وہی تو خریدنے والے ہیں

ایسے ہی مختلف ملکوں کے ebay اور Amazon stores پر جاکر Sellers تلاش کریں۔ بڑے کسٹمرز کی تلاش چھوڑ دیں۔ پہلے چھوٹے کسٹمرز کو تلاش کریں جو کہ آپ جیسے چھوٹے ایکسپورٹرز اور مینوفیکچررز ڈھونڈ رہے ہوں گے

07/10/2023

اگر میرے اختیار میں ہو تو سیالکوٹ کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں سیالکوٹ کی ہر قسم کی انڈسٹری کے بارے میں ہر شعبے کی تعلیم لازمی قرار دے دوں۔ ہم کو اپنی آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا ہو گا اور کھلے دل سے اس تعلیم کو عام کرنے کی حمایت کرنی چاہئے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sialkot