23/12/2025
Bounkan Eleven
Bounkan Eleven: " Begining of a new journey " Formerly Friends Eleven, we are a cricket team that values family and friendship.
Join us as we celebrate teamwork and strive for excellence on and off the field. Follow us for updates on matches and events! Team Members 2024-2025
1.Kaleem (C)
2.Ali Asad (WC)
3.Shahzad
4.Hafiz Zaman
5.Usman waris
6.Usman muta (WK)
7.Shami
8.Salman
9.Umair Ahmed (WK)
10.Tanveer
11.Yasir mughal
12.Umair chouhan.
23/12/2025
16/11/2025
آج ہوا بونکن الیون بمقابلہ فرمان الیون گدارے گراؤنڈ میں تگڑا مقابلہ
فرمان 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا. بونکن 11 نے 25 آوور میں243 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں عثمان موٹے کے 49 حافظ زمان کے 34 محمد شہزاد کے51 اسد علی کے 43 اور عثمان بھائی کے 38 ،
جواب میں بونکن 11 کے بالرز شروع سے ہی چھائے رہےاور فرمان 11 کو شروع سے ہی دبوچ کے رکھا اور انکے بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھاتے ہوئے میچ باآسانی جیت کر گدھارے کی زمین پر ایک بار پھر اپنا قلہ ٹھوک دیا. جس میں دی لیجنڈ یاسر مغل کے 4 سلمان بالو کے 2 عاصم ریاض کے 2 اور کپتان چوہدری کلیم اور تنویر کے ایک ایک آؤٹ
ویل پلیڈ بونکن 11 ایسے ہی چھائے رہو جوانو 💞🏆🌹
Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/09/2025
🏏✨ Proud moment for Bounkan Eleven – our new kits are here! 🎉
Fresh look, fresh energy, same unstoppable spirit. 💪🔥
21/10/2024
اج ہوا بونکن 11 بمقابلہ ڈاکٹر 11 گدارے گراؤنڈ
ڈاکٹر 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ڈاکٹر 11 نے 25 اوور میں 256 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں حسنین نینی کے تین سلمان بالو کے دو چوہدری کلیم اور تنویر نے ایک ایک اؤٹ کیا
جواب میں بونکن 11 نے 256 رنز کا ٹارگٹ22 اوور میں پورا کر لیا جس میں اویس بلو کے کلاسیکل 86 رنز شہزاد کے 37 اور عمیر احمد کے میچ وننگ تیز 56 علی کے شاندار 21 شامی احمد کے 20 تیز میچ وننگ
ویل پلیڈ بونکن 11 چھائے رہو جوانوں کوئی جوڑ نہیں تہاڈا✌️🤲💪🤐👌 مین اف دی میچ اویس بلو👌❤️
06/10/2024
اج ہوا بونکن الیون بمقابلہ فرمان 11 گدارا گراؤنڈ
فرمان 11 نے ٹاس جیت کر بونکن 11 کو بیٹنگ کی دعوت دی بونکن 11 نے 25 اوور میں 157 رن کا ٹارگٹ دیا بونکن 11 کے شروع میں ہی جلدی اؤٹ ہو گئے پھر حافظ زمان اور شامی احمد کی شاندار بیٹنگ حافظ زمان57 اور شامی احمد کے 31 .
پھر بونکن 11 کی تباہ کن بالنگ اور فیلڈنگ کی بدولت بونکن 11 نے فرمان 11 کو 98 رنز پر ال اؤٹ کر دیا جس میں چوہدری کلیم کی شاندار تباہ کن باولنگ 5 اؤٹ سلمان کے دو یاسر مغل کے دو اور تنویر نے ایک کھلاڑی کو اؤٹ کیا
ویل پلیڈ بونکن 11
ایسے ہی چھائے رہو جوانوں
مین اف دی میچ چوہدری کلیم اللہ👌❤️
02/10/2024
Shout out to our newest Member's! Excited to have you onboard! Adn Ch, حمزہ چوھدری, Munir Waqar, Mohsan Khan, Amir Gujjar A. S, ALi Choudhary, Ch Adeel Bokan, Mehar Umer, Sadik Mughal, Hafiz Awais, Hussnain Ali, Abdul Rehman, Mehar A A
29/09/2024
اج ہوا بونکن 11 بمقابلہ راجہ 11 سمبڑیال یونیورسٹی گراؤنڈ
جس میں بونکن 11 نے تاس جیت کر راجہ 11 کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی 25 اوور میں راجہ 11 نے 220 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے جس میں شامی احمد چودری کلیم کی ایک اور تنویر احمد کی 3 وکٹ عمیر چوہان کی دو اور ہمیشہ کی طرح یاسر مغل دی لیجنڈ کی تباہ کن بالنگ
جواب میں بونکن 11 کہ پہلے ہی اوور میں وکٹ گر گئی پھر عمیر احمد اور اسد علی نے ٹیم کی ذمہ داری سنبھالی اور 90 رنز کی پارٹنرشپ کی اسد علی کے بہترین 76 عمیر احمد کے 40 اور عثمان موٹے کے 56 ناٹ اؤٹ کی میچ وننگ اننگ کی بدولت ہدف 21 اوور میں پورا کر لیا
ویل پلیڈ بونکن11 ایسے ہی لگے رہو جوانوں🌹🌹
مین اف دی میچ عثمان موٹا اور اسد علی کو دیا گیا ویلڈن 💐💐
Ap or apki harkatain 🦠
Bounkan Eleven: " Begining of a new journey " Formerly Friends Eleven, we are a cricket team that values family and friendship. Join us as we celebrate teamwork and strive for excellence on and off the field. Follow us for updates on matches and events!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bounkan Road Pacca Garah Sialkot
Sialkot
51310