18/01/2024
VS #سہجوکالا
#سہجوکالا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ 147 رنز پر آل آؤٹ ہو گئے.، جس میں #علی(مونچھی) نے 5، #عمیر نے 2، #رابیل نے 2 اور #تنظیم نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
نے یہ تعاقب بنا کسی تکلیف کے با آسانی8 وکٹ سے حاصل کر لیا۔ جس میں اور کی شاندار بیٹنگ رہی، جس میں نے 60، 36 اور #تنظیم اور #وقاص کی بھی اچھی بیٹنگ رہی......!!!
17/01/2024
17/01/2024