17/02/2025
Only for PHMA members from Sialkot.
&D
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Hosiery Manufacturers and Exporters Association, Sports, Kashmir Road, Sialkot.
Sohail Dodhy, Secretary, Pakistan Hosiery Manufacturers and Exporters Association (North Zone) Sialkot which is a government approved sole representative body of Hosiery and Knitwear.
17/02/2025
Only for PHMA members from Sialkot.
&D
30/10/2024
پاکستان لائیو سٹائل شو.. امریکہ. جولائی 2025
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2024
پچھلے سال ہوزری ایسوسی ایشن کے ممبران نے پی ایچ ایم اے کے ذریعے ویزے اپلائی کیے اور 22 میں سے 20 ممبران نے کامیابی سے امریکی ویزے حاصل کر کے نمائش میں شمولیت خاصل کی. اور اسی ماہ 11 اکتوبر 2024 کو مزید 4 ویزے اپلائی کئے جو کہ چاروں کے چاروں ویزے لگ گے ہیں جو اس نمائش کا جینوئین ہونے ک ثبوت ہے.
یہ شاندار موقع تمام پاکستانی مینوفیکچررز، تاجروں اور کاروباری خواتین کے لیے ہے تاکہ وہ اپنی ٹیکسٹائل، کھیلوں کے ملبوسات، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور مزید اشیاء کی نمائش کر سکیں۔
مزید معلومات کے لیے ای میل یا کال کریں:
[email protected]
0524290041, 4290042
30/10/2024
پاکستان لائیو سٹائل شو.. امریکہ. جولائی 2025
آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2024
پچھلے سال ہوزری ایسوسی ایشن کے ممبران نے پی ایچ ایم اے کے ذریعے ویزے اپلائی کیے اور 22 میں سے 20 ممبران نے کامیابی سے امریکی ویزے حاصل کر کے نمائش میں شمولیت خاصل کی. اور اسی ماہ مزید 4 ویزے اپلائی کئے جو کہ چاروں کے چاروں ویزے لگ گے ہیں جو اس نمائش کا جینوئین ہونے ک ثبوت ہے. یہ شاندار موقع تمام پاکستانی مینوفیکچررز، تاجروں اور کاروباری خواتین کے لیے ہے تاکہ وہ اپنی ٹیکسٹائل، کھیلوں کے ملبوسات، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور مزید اشیاء کی نمائش کر سکیں۔
مزید معلومات کے لیے ای میل یا کال کریں:
[email protected]
0524290042-0524290041
12/10/2024
چیئرمین پی ایچ ایم اے سیالکوٹ طارق محمود بھٹی نے سیکرٹری کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر جناب اکرام الحق صاحب کو گلدستہ پیش کیا اور ان کے عہدے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
10/10/2024
پاکستان لائف اسٹائل نمائش
ڈلس ایکسپو سینٹر، ورجینیا، واشنگٹن ڈی سی. امریکہ جولائی 2025
بکنگ کی آخری تاریخ: 31 اکتوبر 2024
پچھلے سال ہوزری ایسوسی ایشن کے ممبران نے پی ایچ ایم اے کے ذریعے ویزے اپلائی کیے اور 22 میں سے 20 ممبران نے کامیابی سے امریکی ویزے حاصل کر کے نمائش میں شمولیت خاصل کی.
یہ شاندار موقع تمام پاکستانی مینوفیکچررز، تاجروں اور کاروباری خواتین کے لیے ہے تاکہ وہ اپنی ٹیکسٹائل، کھیلوں کے ملبوسات، کھیلوں کا سامان، چمڑے کی مصنوعات اور مزید اشیاء کی نمائش کر سکیں۔
مزید معلومات کے لیے ای میل کریں:
[email protected]
09/10/2024
Last year, 20 out of 22 PHMA members successfully received US visas by applying through PHMA for the same show. For more details, please email to [email protected]
Join the (PHMA) Sialkot, the leading trade body for the Hosiery / Knitwear / Sportswear / Apparel industry.
As a member, you’ll benefit from:
Global Exhibitions at Discounted stall rates and visa facilitation at top exhibitions worldwide.
Government Subsidies: Support in availing DLTL, DDT, concessionary energy rates, and international standards certification refunds.
Free Training: Skill development programs for you and your staff.
Call for more info: 052-4290041, 4290042
*جناب طارق محمود بھٹی، چیئرمین پی ایچ ایم اے سیالکوٹ کا پیغام*
معزز ممبران،
پی ایچ ایم اے ہمیشہ آپ کے مفاد میں موزوں پالیسیوں کے لیے حکومت سے رابطے میں رہتا ہے اور آپ کے کاروباری مسائل حل کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کرتا ہے۔ ہمارا مقصد ہوزری اور نٹ وئیر (اسپورٹس وئیر) کے کاروبار کو فروغ دینا اور اپنے ممبران کی مدد کرنا ہے۔
ہم آپ کی کاروباری ترقی، توسیع، اور صلاحیت میں اضافے کے لیے ہر وقت حاضر ہیں۔ اگر ہم آپ کی مدد کر سکتے ہیں تو براہ کرم ہم سے رابطہ کریں اور اپنی قیمتی تجاویز سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔
نیک تمنائیں،
طارق محمود بھٹی
چیئرمین، پی ایچ ایم اے سیالکوٹ.
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 12:30 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |