Mera pind HEER

Mera pind HEER

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mera pind HEER, Jammu Road dalowali sialkot, Sialkot.

18/07/2026

⚠️ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

سیالکوٹ کے نشیبی علاقوں کے مکین فوری احتیاط کریں۔ اگر آپ کے گھر میں پہلے پانی داخل ہو چکا ہے یا خدشہ ہے تو حفاظتی انتظامات مکمل کریں، قیمتی سامان اور ضروری دستاویزات محفوظ اور اونچی جگہ منتقل کریں۔

اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی حفاظت کو ترجیح دیں اور ہنگامی صورتحال میں متعلقہ اداروں کی ہدایات پر عمل کریں۔














14/07/2026

🏏 ہیر کرکٹ کلب کے تمام دوستوں کے نام ایک پیغام ❤️

چونکہ اس وقت کرکٹ کا سیزن آف ہے، اس لیے ہم نے اپنی پرانی یادگار کرکٹ ویڈیوز شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ کے پاس ٹیپ بال یا ہارڈ بال کی اپنی یا اپنے کسی دوست کی یادگار اننگز، میچ یا کسی خاص لمحے کی ویڈیو موجود ہو تو براہِ کرم اسے ہمارے Inbox یا 03230644161 WhatsApp پر ضرور بھیجیں۔

آئیں، مل کر اپنی خوبصورت کرکٹ یادوں کو دوبارہ زندہ کریں۔ 🏏❤️

04/02/2026

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ائیرپورٹ، شاپنگ مال یا کسی بڑی پارکنگ میں گاڑی پارک کرتے ہوئے انسان جگہ یاد نہیں رکھ پاتا۔ سینکڑوں گاڑیوں کے درمیان اپنی گاڑی ڈھونڈنے میں کبھی کبھی خاصا وقت لگ جاتا ہے۔
اس کا ایک سادہ اور کارآمد حل یہ ہے کہ جب گاڑی پارک کریں تو وہیں کھڑے ہو کر اپنی لوکیشن واٹس ایپ پر خود کو بھیج دیں۔
واپسی پر صرف وہی میسج کھول کر گوگل میپ میں لوکیشن اوپن کریں—چند لمحوں میں آپ سیدھا اپنی گاڑی تک پہنچ جائیں گے۔
چھوٹی سی احتیاط، بڑی سہولت۔

It often happens that while parking a car at an airport, shopping
mall, or a large parking lot, one fails to remember the exact spot. Finding your car among hundreds of others can sometimes take a considerable amount of time.

A simple and effective solution is to send your current location to yourself on WhatsApp right after parking.

Upon returning, just open that message and load the location in Google Maps—you will reach your car in just a few moments.

A small precaution, a big convenience.

Photos from Mera pind HEER's post 27/01/2026

یکم فروری 2026 سے نئے قانون لاگو
بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والوں پر 2 بڑی پابندیاں عائد — پروٹیکٹر کے نئے اصول!
حکومت پاکستان اور بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک کام (Work Visa) پر جانے والے شہریوں کے لیے دو نئی اور لازمی شرائط نافذ کر دی ہیں۔ اگر آپ ان پر عمل نہیں کریں گے تو نہ پروٹیکٹر لگے گا اور نہ ہی جہاز میں بیٹھنے دیا جائے گا۔
1. سافٹ اسکلز ٹریننگ (Soft Skills Training) - لازمی شرط
اب "پروٹیکٹر" لگوانے سے پہلے آپ کو آن لائن ٹریننگ مکمل کر کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوگا۔
• یورپ کے لیے: 1 جنوری 2026 سے یہ شرط نافذ ہو چکی ہے۔
• خلیجی ممالک (سعودی عرب، دبئی، قطر وغیرہ) کے لیے: یہ شرط 1 فروری 2026 سے لاگو ہوگی۔
• طریقہ کار: یہ سرٹیفکیٹ آپ "PakSoftSkills" ایپ یا سرکاری ویب سائٹ softskills oec سے حاصل کر سکتے ہیں۔
2. ای-پروٹیکٹر سرٹیفکیٹ (e-Protector) - ایئرپورٹ کے لیے
• یکم فروری 2026 سے پرانے مہر والے سسٹم کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل "e-Protector" سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔
• ایئرپورٹ پر بورڈنگ پاس تب ہی ملے گا جب آپ کے پاس یہ ڈیجیٹل ثبوت ہوگا۔
خلاصہ (Summary):
پہلے آن لائن ٹریننگ کریں، پھر پروٹیکٹر لگوائیں، اور سفر سے پہلے اپنا e-Protector ڈاؤن لوڈ کرنا نہ بھولیں!
⚠️ Disclaimer: This content is based on official notifications from the Bureau of Emigration & Overseas Employment

11/01/2026

انا للہ و انا الیہ راجعون
مولوی عبدالعزیز پہاڑ محلہ والے ان کی زوجہ محترمہ اور اجمل اور اکمل نذیرٹریکڑ والے ان کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔
ان کا نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے پیر والے قبرستان میں ادا کیا جائے گا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Jammu Road Dalowali Sialkot
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 20:00 - 22:00
Tuesday 20:00 - 22:00
Wednesday 20:00 - 22:00
Thursday 20:00 - 22:00
Friday 20:00 - 22:00
Saturday 20:00 - 22:00
Sunday 20:00 - 22:00