12/02/2024
بروز اتوار 11/2/2024
شیخ آف سیالکوٹ کرکٹ اکیڈمی VS عارف کرکٹ اکیڈمی
عارف کرکٹ اکیڈمی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 30 اوورز میں 223 رنز کا ٹارگٹ دیا
جواب میں شیخ اف سیالکوٹ کرکٹ اکیڈمی نے 28 اوورز میں 223 رنز با آسانی چیس کر لیے
شیخ آف سیالکوٹ کے ینگ ٹیلنٹ ریحان نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو میچ ون کرایا ویل پلیڈ ریحان