wellcom to Skipper Era Family
لالیاں کرکٹ
I ❤️ SPORT'S
اسکیپر ایرا کے ساتھ تین بڑے نامور پلیئرز آج شامل ہونے جا رہے ہیں۔ 🏏👑
⭐ عبدلرحمان بنٹو بھائی جادوگر
⭐ حسین چیلہ
⭐ زیبی کھنہ
📢 آج کی بگ سیرمنی مس نہ کریں!
دیکھتے ہیں یہ تینوں کھلاڑی اسکیپر ایرا کے ساتھ مل کر کیا دھوم مچاتے ہیں! 🏆🏏
کھیل ہوگا، جوش ہوگا، اور نام ہوگا اسکیپر ایرا کا! 🔥
31/08/2026
Welcome to skipper era family
31/08/2026
Welcome To Skipper Era Family
🔥🏏 سکیپر ایرا کی بڑی سائننگ سرمنی 🏏🔥
💥 بڑی خبر! بڑی سائننگ! 💥
عبد الرحمٰن عرف بنٹو بھائی، جادوگر کے نام سے جانے جانے والے مایہ ناز پلیئر، آج سکیپر ایرا کے ساتھ سائن کرنے جا رہے ہیں! ✍️🔥
🏏 کرکٹ شائقین تیار ہو جائیں، کیونکہ یہ بڑی سائننگ سرمنی آپ کو لائیو لالیاں کرکٹ پیج پر رات کو نظر آئے گی۔ 📺🔥
❤️ لالیاں کرکٹ کے ساتھ جڑے رہیں ❤️
30/08/2026
🔥🏏 سکیپر ایرا کی بگ سائننگ سیرمنی! 🏏🔥
حسنین سرفراز المعروف حسنین چیلہ جیسے بڑے اور نامور پلیئرز جلد سکیپر ایرا کے ساتھ جڑنے جا رہے ہیں! 🤩🔥
⭐ بڑی سائننگ
⭐ بڑے نام
⭐ بڑی سیرمنی
📺 لائیو کوریج: لالیاں کرکٹ
📢 تیار ہو جائیں ایک زبردست اور یادگار بگ سائننگ سیرمنی کے لیے!
🏏🔥 سکیپر ایرا — اب میدان میں ہوگا بڑے ناموں کا راج! 🔥🏏
30/08/2026
پہلا انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ میں مرزا الیون جیٹھیکے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین پرفارمینس دی 30 ٹیموں میں بہت ساری ناموار ٹیموں کو شکست دے کر فائنل میں کوالیفائی کیا اندھیرا ہونے کی وجہ سے انعام دونوں ٹیموں میں تقسیم کر دیا گیا
ویری ویل پلیڈ ٹیم مرزا الیون جیٹھیکے
🏏🔥 پہلا انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ 🔥🏏
📍 مقام: اُگو کی ماڈل ٹاؤن
💰 انٹری فیس: 3,000 روپے
🏆 پہلا انعام: 20,000 روپے
🥈 دوسرا انعام: 10,000 روپے
👤 چیف آرگنائزر:
حسن لیفٹی
برینڈ ایمبیسیڈر ۔ چھوٹا سمیع
لائیو ایکشن ان لالیاں کرکٹ/ ائزل سپورٹس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
لالیاں
Sialkot
51310