25/11/2025
4th Inter-school Championship Presentations Starred
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaka Cricket Club, Sports Club, Sialkot.
25/11/2025
4th Inter-school Championship Presentations Starred
09/11/2023
06/11/2023
03/09/2022
Sports are an integral part of curriculum and we always try to avail different opportunities where our students' potential is unleashed. ZPS participates in the tournament every year and this year our best 25 players are sent for Under-16 trials. Students showed marvelous performance and we are expecting a good number of students will be selected.
As weather changes practice matches will arrange
السلام وعلیکم
ذکاء کرکٹ کلب کے تمام انڈر 16 کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز ہفتہ 25 اکتوبر کو ذکاءکرکٹ کلب کا تربیتی کیمپ شام 04:00 بجے سے جھائی گروانڈ میں لگ رھا ہے۔
تمام کھلاڑی وقت پر گراؤنڈ میں پہنچ جائیں۔
شکریہ۔
منجانب۔
ذکاءکرکٹ کلب منیجر
شرجیل 03217149009
ٹیم کوچ علی عبدالوہاب 03227345466
اسلام وعلیکم۔
ذکاء کرکٹ کلب کے تمام انڈر 16 کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آنے والے 12.13 اکتوبر بروز ۔ھفتہ۔اتوار کو ذکاءکرکٹ کلب کا تربیتی کیمپ شام 00۔4 بجے سے جھائی گروانڈ میں لگ رھا ہے۔
تمام کھلاڑی وقت پر گروانڈ میں پہنچ جائیں۔
شکریہ۔
منجانب۔
ذکاءکرکٹ کلب منیجر
شرجیل 03217149009
ٹیم کوچ علی عبدالوہاب 03227345466
اسلام و علیکم۔
ذکاءکرکٹ کلب کے تمام کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بارش کی وجہ سے تربیتی کیمپ فل حال منسوخ کر دیا گیا ھے جیسے ھی گروانڈ کھیلنے کے قابل ھو جائے گی آپ کو اطلاع دے دی جائے۔
شکریہ۔
منجانب۔
ذکاءکرکٹ کلب منیجر۔
شرجیل 03217149009
ذکاءکرکٹ کلب ٹیم کوچ
علی عبدالوہاب 03227345466
السلام وعلیکم
ذکاء کرکٹ کلب کے تمام انڈر 16 کھلاڑیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آنے والے 4 ۔ 5 اور 6 اکتوبر بروز جمعہ۔ھفتہ اور اتوار کو ذکاءکرکٹ کلب کا تربیتی کیمپ شام 00۔4 بجے سے جھائی گروانڈ میں لگ رھا ہے۔
تمام کھلاڑی وقت پر گراؤنڈ میں پہنچ جائیں۔
شکریہ۔
منجانب۔
ذکاءکرکٹ کلب منیجر
شرجیل 03217149009
ٹیم کوچ علی عبدالوہاب 03227345466