Ali Taqi Pigeons

Ali Taqi Pigeons

Share

pet's lover 🥰

03/05/2026

03/12/2025

احتیاط ضروری ہے

Photos from Ali Taqi Pigeons's post 30/11/2025

*سیب کے سرکے کے فوائد:*

1. *نظامِ ہضم بہتر کرتا ہے*
2. *کرم کش (پیٹ کے کیڑے ختم کرتا ہے)*
3. *فنگس، بیکٹیریا اور وائرس سے حفاظت*
4. *پر صاف، چمکدار اور جلد صحت مند ہوتی ہے*
5. *پینے کے پانی کو صاف اور فائدہ مند بناتا ہے*

---

🧄 *لہسن کے فوائد:*

1. *قدرتی اینٹی بائیوٹک*
2. *خون صاف کرتا ہے*
3. *نظامِ ہضم میں بہتری*
4. *سانس کی نالی اور وائرسز سے بچاؤ*
5. *قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے*

---

✅ *استعمال کا طریقہ (دونوں ملا کر):*

- *1 لیٹر پانی میں:*
- 1 چائے کا چمچ سیب کا سرکہ
- 1 عدد لہسن کا چھوٹا دانہ (کچل کر)
- 5–6 گھنٹے بھگو کر چھان لیں
- دن میں ایک بار دیں (ہفتے میں 2 دن)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sialkot