08/04/2024
تیرا در ہو، میرا سر ہو، میرا دل ہو، تیرا گھر ہو،
تمنا مختصر سی ہے!!🖤
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imtiaz Ahmad Shaikh, Sports, imtiazbabu99@Gmail. com, Sialkot.
08/04/2024
تیرا در ہو، میرا سر ہو، میرا دل ہو، تیرا گھر ہو،
تمنا مختصر سی ہے!!🖤
01/04/2024
رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ.
اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جسے اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں!
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○
نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی
کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام!!
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم🤍
کچھ ماہ پہلے میں اردن کے شھر عقبہ سے امان کے طرف جا رہا تھا رمضان کا روزے چل رھے تھے شھر کے وسط میں جانے کے لیے ٹیکسی میں سوار تھے کہ وہاں موجود پے صدام حسین تصویر پر نظر پڑی اور ڈرائیور سے گفتگو کا أغاز ھو گیا جس کا احتتام افسوس پے ہوا۔۔۔
جو قومیں اپنے ھیروز کی قدر نھیں کرتی... پچھتاوے کے علاوہ ان کے پاس کچھ نھیں ہوتا
#سفرنامه
25/06/2023
The powerful of knowing the TRUTH is wonderful 🙏
And they Planned and Allah also planned and Allah is the Best of planners - Al Quran 3:54:
🇵🇰🌸🌷
سو فیصد درست بات کی ہے ۔ان لٹیروں کے پاس تھر کے بچوں کیلئے پیسے نہیں ہیں جبکہ اراکین اسمبلی کے ضمیر خریدنے کے لیے اربوں روپے موجود ہیں ۔ شرم آنی چائیے انہیں!