29/03/2024
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
قذافی فٹ بال کلب صدر بازار کے پلئیر عمران صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
District Football Association Sialkot
29/03/2024
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
قذافی فٹ بال کلب صدر بازار کے پلئیر عمران صاحب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
31/07/2023
Kids these days will never realise how good this man was .
23/05/2022
عید کم مبارک
Congratulations CAPITAL FOOT BALL CLUB
Congratulations Capital FC for winning Second Semi Final (Bukhari Football Tournament).
Congratulations R.A. Bazar FC for winning First Semi Final (Bukhari Football Tournament).
28/10/2021
افسوس ناک خبر
ینگ بلڈ فٹبال کلب کے کوچ اور سیکرٹری پاکستان واپڈا کے سابقہ کھلاڑی محمد نواز آج لاھور میں اچانک ھارٹ فیل ھونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ھیں
اللہ کریم نواز مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا😪😪😪
07/10/2021
افسوس ناک خبر ۔۔
-بڑے صدمہ کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ھے کہ سیالکوٹ کے فٹبال کی بزرگ ترین شخصیت چوھدری محمد اشرف صاحب چئیرمین ریفری ایسوسی ایشن سیالکوٹ آج انتقال فرما گئے ہیں.
اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے لواحقین اور پاکستان کے تمام فٹبالرز کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین ثم آمین
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا