28/07/2024
تاریخ رقم
سری لنکا نے 166 رنز کے تعاقب مے تاریخی فتح حاصل کر کے ثابت کیا یہ آئ سی سی کا ایونٹ نہیں 🧐🤣
Chamari Athapathu is a legend 61 of 43 balls 🙌
Brilliant innings of 69* of 51 balls Samarawickrama 👏
Excellent finish by Dilhari by scoring 30 of 16 balls 👌
28/07/2024
دوسرا دن جاری. بنگلادیش بیک فٹ پر 6/63
محمد علی کی دوسری اننگز میں تباہ کن بولنگ 😱
پاکستان کا فیوچر اسٹار محمد علی 💕
27/07/2024
سری لنکا کے کمیندو مینڈس انٹرنیشنل کرکٹ میں دائیں اور بائیں دونوں ہاتھوں سے بولنگ کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں👏😍
کمیندو مینڈس نے بھارت کے خلاف پہلے ٹی20 میچ میں پینٹ کو دائیں ہاتھ جبکہ سریا کمار کو بائیں ہاتھ سے بولنگ کروائی 🔥
27/07/2024
یے لڑکا اگلا سپر اسٹار ہے ٹیم انڈیا کا 💕
27/07/2024
یہ انسان نہ تو کبھی خوش ہوتا نہ کبھی ناراض ہوتا 🤣🤣
..
27/07/2024
انڈیا جو چیمپئن بنا پھرتا ہے اُس کا پروگرام وڑتا نظر آ رہا ہے 🤣
27/07/2024
Naseem Shah has been promoted to A Category in the PCB central contract for 2024-2025.
Meanwhile, Babar Azam, Muhammad Rizwan, and Shaheen Afridi will remain in the'A' category after Gary Kirsten's suggestions to the PCB.
Source:- DATV.