YR Sports

Directions

YR Sports Deal with wholesale and retail price
03016281736 👉 WhatsApp No
Order now
(6)

01/10/2026

Challenge | Bowler name ??? | Indoor Cricket Match

29/09/2026

Indoor Cricket Match | Last Over Need 5 Runs | TapeBall Cricket lovers

27/09/2026

بلے باز ابوبکر ڈسکہ نے دورِ حاضر کے بہترین گیند باز کو زبردست چھکا لگا دیا! 🏏🔥
فیلڈنگ پر موجود وکٹ کیپر کا کہنا تھا کہ چھکا نہیں لگے گا! 😄
چھکا لگنے کے بعد وکٹ کیپر سے خوب مذاق اور گپ شپ بھی ہوئی۔ 😂

27/09/2026

کیا یہ ہائٹ کی وائیڈ بال ہے؟ 🤔🏏
آپ دوست کمنٹ میں اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں، تمام شائقینِ کرکٹ کمنٹ لازمی کریں! 👇

27/09/2026

باؤلر ڈر گیا! 😅🏏
چھکے کھانے کے بعد باؤلر نے گیند وکٹ سے دور پھینک دی، جبکہ وکٹ کیپر نے شاندار وکٹ کیپنگ کی۔ 🔥
وکٹ کیپر کا نام آپ کمنٹ کرکے بتائیں، جو آج کل بہت شاندار کرکٹ بھی کھیل رہے ہیں! 👇

25/09/2026

کیچ چھوڑ دیا! 😅🏏
آپ دوست کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کی ٹیم میں کون کون اتنے آسان کیچ چھوڑتا ہے؟ 😂👇

25/09/2026

دورِ حاضر کا نمبر ون گیند باز راشی لیفٹی فرام گوجرانوالہ کی آقب الیاس سلہری کے سامنے کمال گیند بازی! 🏏🔥
اگر آپ راشی لیفٹی کے فین ہیں تو کمنٹ لازمی کریں! 👇

سب سے بہترین بلے باز کون رہا؟  2026 جس نے سب سے زیادہ میچ جتوائے اور زبردست چھکے لگائے؟کمنٹ میں اپنے پسندیدہ بلے باز کا ...
24/09/2026

سب سے بہترین بلے باز کون رہا؟ 2026
جس نے سب سے زیادہ میچ جتوائے اور زبردست چھکے لگائے؟
کمنٹ میں اپنے پسندیدہ بلے باز کا نام ضرور بتائیں۔

24/09/2026

کنگ آف ایشیا خرم چکوال نے فائنل مقابلے میں کمال کا چھکا مارا! 🏏🔥
اپنی اعلیٰ بیٹنگ سے کرکٹ کا چسکا کرا دیا۔ 😍
اگر آپ کو یہ شارٹ پسند آیا تو کمنٹ لازمی کریں! 👇

Address

Village Harpal City Sialkot
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YR Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category