Fighter Friends Kala Ghummana

Fighter Friends Kala Ghummana

Share

Game Fighter Friends

30/04/2026

ہم اپنے معزز مہمان (آف جھٹہ شریف) اور کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں

30/04/2026

ہم کے خصوصی تعاون پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور گراؤنڈ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

29/04/2026

ہم کو چاند باغ گراؤنڈ آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں

28/04/2026

کا کمیٹی دل سے شکریہ ادا کرتی ہے جنہوں نے ٹورنامنٹ میں بال،ٹیپ،وکٹ سپانسر کی ہیں🎉❣️🏏

26/04/2026

🏏❣️ #عبدالماجدسائر کرکٹ لور انتظامیہ #عبدالماجدسائر کو دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ٹورنامنٹ میں سپانسر کیا ❣️🏏

26/04/2026

ٹیم انٹر کروانے کیلیے نمبر پر رابطہ کریں

06/02/2026

💰 50,000 کا بڑا انعام اور کا تاریخی طوفان! 🏆
چاند باغ گراؤنڈ میں پکہ گڑھ (Pakkah Garha) کا پرچم بلند!
آج کا دن کے نام رہا جنہوں نے اپنی ناقابلِ یقین بیٹنگ سے کرکٹ کی تاریخ رقم کر دی۔ ریحان نے صرف 78 گیندوں پر 175 رنز بنا کر مخالف ٹیم کے بولرز کو "بنی" بنا دیا۔ ان کی اننگز میں 14 چھکے اور 20 چوکے شامل تھے—ایک ایسا "بیسٹ موڈ" جسے مدتوں یاد رکھا جائے گا!
Rehan Saeed 🔥

01/02/2026

🏏01-02-2026 بروز اتوار ❣️ہارڈبال کرکٹ میچ🏏
فائٹرفرینڈز کرکٹ کلب کالاگھمناں بامقابلہ جھٹہ کرکٹ کلب
🏏گراؤنڈ چاند باغ 🏏 (( 22 اوور میں 212 رنز))
جھٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔جو غلط ثابت ہوا۔
جھٹہ پہلے کھیلتے ہوئے 22 اوورز میں 212 رنز بنائے۔ کے 80 پلس شاندار رنز اور باقی کوئی بھی پلئیر زیادہ دیر تک وکٹ پر نہ ٹک سکا۔ 3 وکٹ 2 وکٹ 1 وکٹ اور 2 وکٹ۔
🏏((ٹارگٹ 213))🏏
کی میچ وننگ پرفامنس 106رنز بنائے۔اور #قیصر 40 رنز۔اور 30 رنز۔
فائٹرفرینڈز کالاگھمناں نے میچ 7 وکٹ سے جیت لیا۔
اور کی جانب سے پلئیر کو خصوصی انعامات دیے گئے۔
Man of the match(( ))🏏
Well played boys 👍

18/01/2026

1st ⚡⚡
جی ایس ایل ایڈیشن آٹھ کا پہلا مقابلہ اور
پنڈی پنجوڑاں کہ درمیان #منگل والے دن انشااللہ صبح 11 بجے رفیق شاہ زیڈ بی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ تمام دوست گراؤنڈ آکر اپنی اپنی فیورٹ ٹیم کو سپورٹ کریں ہماری طرف سے دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات 😍❤️😊 کون جیتے گا اس بڑے مقابلے کو دونوں اس وقت بہترین ٹیمیں ہیں۔آپ کس کو سپورٹ کر رہے ہے۔
کمینٹ سیکشن میں اپنا اظہار کریں۔
🏆

Photos from Fighter Friends Kala Ghummana's post 08/01/2026

🏏04-01-2026🏏
🏏فائٹرفرینڈز کالاگھمناں(بمقابلہ)جھٹہ کرکٹ کلب🏏
جھٹہ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔
فائٹرفرینڈز کالاگھمناں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 256 رنز بنائے، 118 رنز بنایا اور ناٹ آؤٹ رہے، نے شاندار کھیل پیش کیا 104 رنز کیے۔
((ٹارگٹ 22 اوور 257 رنز))
جھٹہ کا آغاز اچھا نا ہوا پہلے 6 اوور میں 40 رنز بنائے اور کیمتی 3 وکٹ دے بیٹھے، نے اپنے شاندار 75 رنز بنائے پر بدقسمتی سے میچ نہ جیت سکے۔
اور نے اور اور کی میچ میں کمال کی بولنگ کی۔
3 وکٹ۔ 1 وکٹ۔ 1 وکٹ۔ 2 وکٹ۔
فائٹرفرینڈز کالاگھمناں نے 20 رنز سے میچ جیت لیا۔
Men of The Match (( & ))

08/01/2026

💯
🔥 2nd Century In Gsl8
جی ایس ایل کے برینڈ اونر اینڈ برینڈ سپانسر جنہوں نے جی ایس ایل کو ایک الگ رنگ لگایا ہوا ہے۔آج بھی انکی جانب سے سینچری 💯 میکر کو 50,000 روپے کا انعام دیا جائے گا جی ایس ایل سیزن آٹھ کی ایک اور یادگار اور شاندار اننگ جو کے شائقین کرکٹ کو دیکھنے کو ملی ۔یاد رہے کہ یہ انعامات سیالکوٹ کی ہسٹری میں سب سے زیادہ انعامات ہے جو جی ایس ایل کھلاڑیوں کی ہر سال کی طرح اس سال بھی بھرپور حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ویل ڈن ریحان سعید
اگلا سینچری میکر کون ہو گا؟

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Govet High School Kala Ghummana
Sialkot