Happy Club Sports

Happy Club Sports

Share

You Can Get Online Sports Equipment's

02/03/2025

اتحاد ویلفیئر گلاں والہ نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اپنی مدد اپ کے تحت اپنی بستی کے داخلی راستے پر ٹف ٹائل لگانے کا عمل مکمل کیا جس کا سارا کریڈٹ ہمارے اوورسیز بھائیوں کو جاتا ہے جن میں سر فہرست افضال ساگا امریکہ، شہباز خان دبئی، عمران سرور سعودی عرب، رانا فرقان یورپ، بلال بھائی مسقط، مدثر اقبال سعودی عرب، قیصر رزاق دبئی، امتیاز کنڈا سعودی عرب، عابد کنڈا سعودی عرب، فیصل امجد اینڈ برادرز، مدثر تارے کے، عرفان کراچی، سلیم ڈاپھی، مدثر جعفر، مدثر مبارک، شان علی، فاروق یونس، ثاقب علی، شاہد کھودا، عبدالرحمن بلا، نعیم حمید، اویس دتہ، امیر حمزہ، حذیفہ اعظم، ظفر اقبال، سمیع اللہ بارک، بابر نواز، منصور منظور، اسد طارق، بلال رزاق، شفیق ظفر، عامر جٹ، مجاہد طارق کھودا، سرفراز غنی، سلیم اللہ سلہری، رفاقت صدیقی، رانا ظہیر عباس ایڈوکیٹ، شاہد نواز، سید عابد شاہ، سرور کویت، شامل ہیں۔ انشاءاللہ اب بنے گا مثالی و ماڈل گاؤں گلاں والا-

23/12/2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان عامر میر نے کہا ہے کہ پی سی بی نے متحدہ عرب امارات کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو نیوٹرل وینیو کے بارے میں باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں اب بھارت اپنے میچ نیوٹرل وینیو پر کھیلے گا۔ پاکستان اور بھارت کے میچ بھی یو اے ای میں ہوں گے۔ ترجمان پی سی بی کا مزید کہنا تھا کہ نیوٹرل وینیو کا فیصلہ چیمپئنز ٹرافی کے میزبان ملک پاکستان نے کرنا تھا۔ اس وینیو کا حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک النہیان کی ملاقات میں ہوا جو پاکستان میں موجود ہیں۔

20/12/2024

😂

09/06/2024

Best of Luck

09/06/2024

Pakistan won the toss & elected to field❤️

22/02/2024

لگتا ہے یہ بولنگ کوچ پاکستان کو پکا بولر دینے والی ہے

22/10/2023
09/06/2023
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Gillanwala
Sialkot
51421