Village Miani Sialkot

Village Miani Sialkot

Share

A village located adjascent to Daska road near the Sialkot city....

آج میرا دل پھٹنے کو آرہا ہے۔
یہ بچی اس وقت بلوچستان کے دور دراز ایک پہاڑی علاقے میں موجود ہے۔
بچی کا تعلق پنجاب سے ہے۔
بےرحم ظالموں نے پنجاب سے اغواء کرکے بلوچستان لیجاکر بیچ دیا ہے۔ابھی جہاں فروخت ہوئی ہے یہاں پانچ ماہ سے موجود ہے۔اس سے قبل کب اغواء ہوئی اسکا کوئی علم نہیں۔
بچی کو جب لائے تھے تو اس وقت بالکل ٹھیک ٹھاک تھی ۔بیچنے والوں نے تشدد کرکے اسے اس بات پر قائل کیا تھا  کہ ہم جہاں تمہیں دیں گے وہاں ہم کہیں گے یہ ہماری بھتیجی ہے تم نے ہاں کہنا ہے۔
خریدنے والوں کے بقول انہوں نے بچی آٹھ لاکھ روپے میں خریدی ہے۔
اور انکو “شکوہ” ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکا ہوگیا ہے بچی جب خریدی اس وقت ٹھیک تھی ایک ماہ بعد ذہنی توازن خراب ہوگیا ۔
پنجاب کے تمام دوستوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ خدارا اس بچی کے ورثاء کی تلاش میں ہماری مدد کریں۔
بچی اپنا نام رخسار اور والد کا نام فضل حسین بتاتی ہے۔
کبھی سیالکوٹ اور کبھی فیصل آباد کا نام لیتی ہے۔
کسی علاقے/شخص کا نام گوندل میانی یا میانی گوندل لیتی ہے۔
اس کے علاوہ ذہنی توازن خراب ہونے کی وجہ سے کچھ نہیں 
بتاسکتی۔
تمام دوست اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں۔
اس بچی کا سن کر میری نیندیں بالکل اڑ گئی ہیں۔
ان شاءاللہ ہر حال میں اس بچی کو ورثاء تک پہنچانا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔
03162529829

25 Nov 2025 

#waliullahmaroof   #Rukhsar  #Punjab  #Baluchistan #missingchilde 25/11/2025

https://www.facebook.com/share/r/14Vh9Aaao4x/

آج میرا دل پھٹنے کو آرہا ہے۔ یہ بچی اس وقت بلوچستان کے دور دراز ایک پہاڑی علاقے میں موجود ہے۔ بچی کا تعلق پنجاب سے ہے۔ بےرحم ظالموں نے پنجاب سے اغواء کرکے بلوچستان لیجاکر بیچ دیا ہے۔ابھی جہاں فروخت ہوئی ہے یہاں پانچ ماہ سے موجود ہے۔اس سے قبل کب اغواء ہوئی اسکا کوئی علم نہیں۔ بچی کو جب لائے تھے تو اس وقت بالکل ٹھیک ٹھاک تھی ۔بیچنے والوں نے تشدد کرکے اسے اس بات پر قائل کیا تھا کہ ہم جہاں تمہیں دیں گے وہاں ہم کہیں گے یہ ہماری بھتیجی ہے تم نے ہاں کہنا ہے۔ خریدنے والوں کے بقول انہوں نے بچی آٹھ لاکھ روپے میں خریدی ہے۔ اور انکو “شکوہ” ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکا ہوگیا ہے بچی جب خریدی اس وقت ٹھیک تھی ایک ماہ بعد ذہنی توازن خراب ہوگیا ۔ پنجاب کے تمام دوستوں سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ خدارا اس بچی کے ورثاء کی تلاش میں ہماری مدد کریں۔ بچی اپنا نام رخسار اور والد کا نام فضل حسین بتاتی ہے۔ کبھی سیالکوٹ اور کبھی فیصل آباد کا نام لیتی ہے۔ کسی علاقے/شخص کا نام گوندل میانی یا میانی گوندل لیتی ہے۔ اس کے علاوہ ذہنی توازن خراب ہونے کی وجہ سے کچھ نہیں بتاسکتی۔ تمام دوست اس پوسٹ کو خوب شئیر کریں۔ اس بچی کا سن کر میری نیندیں بالکل اڑ گئی ہیں۔ ان شاءاللہ ہر حال میں اس بچی کو ورثاء تک پہنچانا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ 03162529829 25 Nov 2025 #waliullahmaroof #Rukhsar #Punjab #Baluchistan #missingchilde

07/09/2025

MIANI SIALKOT, the place where heart and soul lies.

Photos from Village Miani Sialkot's post 07/09/2025

میانی قبرستان

07/09/2025

بارشوں کی وجہ سے بہت قبریں ایسی ہیں جن کی مٹی بیٹھ گئ ہے۔

05/09/2025

حالیہ بارشوں کے بعد نالہ ایک میں ایک دفعہ پھر سیلابی صورتحال۔ زرعی زمینیں اور بہت سے دیہات پھر سے زیر آب۔ مغلانوالی، میانی، اور مانا کوٹ کے کچھ ڈرون شاٹ۔

03/09/2025

بارش کے بعد خوبصورت موسم۔ Miani Sialkot.

02/09/2025

Village Miani Sialkot

01/09/2025

Situation after floods in sialkot, more than thousands of acres of crops have been destroyed and still there is water in most of the rural areas of sialkot.

30/08/2025

Flood Affected Areas aerial views. Sialkot flood updates. Village miani sialkot.

Photos from Village Miani Sialkot's post 29/08/2025

شدید بارشوں کے باعث گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میانی کی دیوار گر چکی ہے۔
Village Miani Sialkot

28/08/2025

Latest flood updates in Sialkot.
نالہ ایک سیالکوٹ ۔میر علی کوٹلی پل۔ دھنے کے مقام سے ایک کا بند ٹوٹ چکا ہے جس کی وجہ سے بہت سے گاؤں زیر آب آ چکے ہیں اور سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی بھی زیر آب آ چکی ہے۔ پانی کا بہاؤ اس وقت بھی بہت تیز ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Sialkot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Post Office Miani District Sialkot
Sialkot
51310