الحمدُللہ آج ہمارا پیج صحیح نام سے پرموٹ ہو گیا ہے۔ تمام حضرات سے گزارش ہے کہ وہ میچ کی تاریخ لینے کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
Shaheen Cargo Cricket Club
Shaheen cricket club is ooneof the top player producers in sialkot .Player shows lots of their ability determination and streangths in trainings.
30/03/2017
Man of the match Zeeshan Malik and Saqlain
AOa, Friends, Very soon season will be start. so for booking of matches contact us and confirm your date and venue,
Looking your further contact with love of Cricket.
M. Noor ul Amin
01/07/2015
Pakistan zindabad....
Tu sheen hai baseera kar paharoun ki chatano par .....tera criket nal kera kam.....
سیالکوٹ میں شدید بارشوں کی وجہ سے کرکٹ کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ کوشش ہے کہ جلد ہی 20-20 میچ شروع ہو جائیں گے۔ کیونکہ اس دفعہ ٹیپ بال کھیلنے کا موڈ نہیں ۔۔۔۔۔ 20-20 صبح 6 بجے شروع ہوں گے
Drinking the best tea in the world in an empty cricket groundthat, I
think, is the final pleasure left to man.
کرکٹ میچ شاہین کارگو کرکٹ کلب بمقابلہ سیمینار کرکٹ کلب
بروز اتوار مورخہ 08 فروری 2015 کو کھیلے جانے والے میچ میں شاہین کارگو کے نوجوان کھلاڑیوں نے بھرپور محنت کرتے ہوئے سیمینارکرکٹ کلب سے 60 رنز کے مارجن سے میچ جیت لیا۔
شاہین کارگو نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 30 اوورز میں 200 سکور کا ہدف سیمینار کرکٹ کلب کو دیا
جس کے جواب میں سیمینار نے جارہانہ سٹروکس کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا۔ لیکن شاہین کارگو کے نوجوان کھلاڑیوں نے ان کی ایک نہ چلنے دی اور سیمینار کے بڑے بڑے برج یکے بعد دیگرے گرا دئے۔ اور ٹیم صرف 140 رنز تک ہی پہنچ سکی ۔
شاہین کارگو کی طرف سے محمد ارشد (شیرئ) حنان ، یاسین ، کپتان عمران خان نے بڑی ہی نمپی تلی باولنگ کی جس کے سامنے سیمینار کرکٹ کلب ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔
سکور یہ رہا:
شاہین کارگو کرکٹ کلب: 30 اوور میں 199 سکور 9 کھلاڑی آوٹ
سیمینار کرکٹ کلب : 26 اوور میں 140 سکور آل آوٹ
شاہین کارگو کرکٹ کلب زندہ باد۔ 03034000527
رپورٹ بائے: محمد نورالامین
Our ground is available for matches, . For bookings contact on these numbers
Zeeshan Ashraf:
+923367339874,
Imran Khan Sahib
+923008711890
Noor ul Amin
92-0303-4000527
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bhopal Stadium, Sialkot Cantt
Sialkot
51310