Free style polo shigar GB

Free style polo shigar GB

Share

polo lovers�

17/08/2026




05/05/2026
04/05/2026

جشن بہاراں انٹر ڈسٹرکٹ شگر پولو ٹورنامنٹ 2026
آج ٹھیک 3 بجے
اماچہ ڑیڈ vs اماچہ گرین
اس کے فورا بعد
اماچہ سٹار اماچہ
ٹائیگرز
کے درمیان کھیلا جائے گا

26/04/2026

22/04/2026

كازو راٹھور ٹیلنٹڈ پلیئر ٹیم شگر

22/04/2026

پولو بادشاہوں کے کھیل

10/04/2026

صدر پولو ایسوسی ایشن شگر

15/11/2025

وزیر شکیل کے خلاف اس طرح پروپیگنڈا کرنا نہ صرف غیر مناسب ہے بلکہ افسوسناک بھی ہے۔ گلگت بلتستان اور چترال کی ثقافت، خاص طور پر پولو جیسے روایتی کھیل، ہماری پہچان اور فخر ہیں، اور وزیر شکیل نے ہمیشہ ان کی پروموشن اور حفاظت کے لیے انتھک محنت کی ہے۔ وہ اپنی محنت، لگن اور خلوص کے ساتھ ہماری ثقافت کو نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پوری دنیا تک پہنچا رہے ہیں۔
ہمیں چاہیے کہ ایسے منفی پراپیگنڈے پر توجہ دینے کے بجائے متحد ہو کر اپنے کھیل اور ثقافت کو آباد رکھنا چایے
Shakeel Wazir ♥️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Skardu