Drote Cricket Club " DCC" R0ndu

Drote Cricket Club " DCC"  R0ndu

Share

Cricket Lovers are highly invited to like and share our page

30/04/2026


In The Name Of ALLAH who is the most Merciful and the most Beneficent ♥️
First 🙌 Against



123/9 (20 Over's )
125/5
16.5 Over's
Won the Match By 5 wkts ( 19 balls left )

♥️🙌🤩

24/02/2026

💔😭RIEP🤲

23/02/2026

انا للّٰہ وانا الیہ رجعون😭😭
ہائے افسوس جوان بیٹے کی موت ماں پاب پر کیا گزرتی ہوگی 😭😭💔

افسوس بلتستان کرکٹ کا یہ ستارہ آج ہماری آنکھوں سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے اوجھل ہوگیا 💔
بلتستان کی کرکٹ کیلئے سب سے آگے نکل کر بات کرنے والا طارق ریاض جو بلتستان میں کرکٹ کی فروغ کئلیے ہر ممکن کوشش کرتا رہا

ہم نے بھائی کی موجودگی میں انکی قدر نہیں کی آج آپکے جانے کے بعد آپکی قدر محسوس ہو رہی ہے کاش آپ سے کچھ اور سیکھ لیا ہوتا
افسوس یہ ستارہ ( #رائزنگ سٹار کرکٹ کلب کا #کپتان / #آنر مختصر سی علالت کے بعد اس دار فانی سے کوچ کر گئے
اللہ تعالی سے دعا گو ہیں اللہ بھائی طارق کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین ثمہ آمین🤲🤲💔😭

13/02/2026

_*🚨 کرکٹ کا ایل کلاسیکو 🚨*_

- _*15 فروری کو انڈیا بمقابلہ پاکستان میچ کے لیے ٹکٹوں کی 88000 درخواستیں کی گئیں۔*_

- _*اسٹیڈیم میں صرف 35,000 شائقین ہیں، اور ٹکٹ مکمل طور پر فروخت ہو چکے ہیں۔*_

_*- ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان پرواز کے کرایوں نے آسمان چھو لیا ہے، تقریباً 180–200 امریکی ڈالرز سے 1,100–1,200 امریکی ڈالرز تک پہنچ گئی۔🤯*_

- _*کولمبو کے اسٹار کلاس ہوٹل کے کمروں کی قیمتیں پھٹ گئیں، جو کہ 250–300 امریکی ڈالرز سے بڑھ کر تقریباً 1,200 امریکی ڈالرز فی رات ہوگئیں۔*_

_*یہ اب صرف ایک میچ نہیں رہا، یہ کرکٹ کا ایل کلاسیکو ہے۔ 🥶*_




13/02/2026

اگر بابر اعظم نے ۱۵ تاریخ کو انڈیا کے خلاف ۱۵۰ کے اسٹرائک ریٹ سے ۵۰ سکور کیا تو محمد عامر رئٹائرمنٹ واپس لے لئینگے 🫶😍

28/12/2025



23/12/2025

23/12/2025

22/12/2025

Irfan bhaii 😂😅

07/10/2025

> 🎉 *اعزاز بنام ڈروٹ کرکٹ کلب (ڈی سی سی)*

ڈی سی سی (DCC) کرکٹ کلب کے مایا ناز اوپننگ بلے باز محسن شاہ نے اپنی شاندار پرفارمنس سے سکردو میں وزیراعظم یوتھ پروگرام اور لاہور قلندرز کے اشتراک سے ہونے والی ٹرائلز میں سلیکشن حاصل کر کے کلب کا نام روشن کر دیا۔ 🌟🏏
ڈی سی سی کرکٹ کلب کی پوری کابینہ اور منیجمنٹ محسن شاہ کو مبارک باد پیش کرتی ہے اور ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ آپکو مزید کامیابی عطا کرے آمین ثمہ آمین 🤲🏻





Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Gazi_Abad Youlbu Rondu_Baltistan
Skardu