دوستان فٹبال لیگ ۔۔۔۔ مارخور درا 90 گروپ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔
Good Game
Brilliant Performance
Stunning Victory
⚽️⚽️
علاقائی سپورٹس پروموشن
✈️ Travel | ⚽ Sports | 🇵🇰 Pakistan Culture
Exploring Pakistan through travel & football We specialized in adventure tours and handling
1. Group Torus
2.
Travelofina is a tourism services company, is a diversified organization, primarily catering the needs of an individual tourist as well as group travel, both in adventure and cultural travel. The dedicated team of professionals in their respective fields ensures handling and special interest tours, jeep safaris, trekking, climbing, event management and business travel. Mountaineering & trekking ex
وزیرستان سے تعلق رکھنے والی اس بچی کو آپ نے پچھلے کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر دیکھا ہوگا۔
جو لڑکوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہی ہے اور بہترین بالولنگ کررہی ہے۔
اب خبر آرہی ہے کہ۔
اس لڑکی کو پشاور زلمی کے مالک نے PSL کے لئے پشاور زلمی کی برینڈ ایمبسڈر بنا لیا۔
ویلڈن۔
18/02/2026
کل کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں۔
پارٹ ون۔
18/02/2026
کل کھیلے گئے میچ کی تصویری جھلکیاں۔
پارٹ 2۔
18/02/2026
آج کھیلے گئے میچ میں لتمبر کلب لتمبر کے مین آف کی میچ وسیم اور بہترین گول کیپئر کا بہترین گول کیپنگ کرنے پر Hamid Battery Fc Karak کی طرف سے ٹرافی اور نقد 500 روپے انعام وسیم کے لئے۔
Thank you Hamid Battery Karak for the support.
18/02/2026
کل انشاءاللہ دوسرا سیمی فائنل میچ انگور آباد شاھین 🆚️ لتمبر کلب لتمبر۔
ایک بڑا سنسنی خیز مقابلہ ۔۔۔ دو بہترین سینئر ٹیمیز۔
کون بنے گا قیدی 804 نالی چک کا فائنل میں حریف ۔۔۔ کل ہوگا فیصلہ۔
۔
انگور آباد شاھین کی طرف سے شاکری اینڈ کمپنی میدان میں اترے گے۔
لتمبر کلب لتمبر کی ٹیم سے ولید اینڈ کمپنی ایک دفعہ پھر جلوہ گر ہونگے۔
شاھین ایف سی گراونڈ پر۔
وقت: 3،30
شائقین فٹبال کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے۔
آئیے اور اپنے بہترین پلئیرز کو سپورٹ کیجئے۔
14/02/2026
تصویری جھلکیاں ۔۔۔ پارٹ 2
14/02/2026
کل دوسرا بڑا کوارٹر فائنل میچ ۔
غازی کلب جامعہ 🆚 ترخوبی یئنگ کرک ۔
۔
ایک طرف یئنگ ٹیلنٹ ۔۔۔ دوسری طرف سینئر پلیئرز ۔۔۔ تیسرے طرف شاھین ایف سی کا unexpectional گراؤنڈ ۔
۔
شائقینِ فٹبال کو شرکت کی بھرپور دعوت دی جاتی ہے ۔ آئیے اور ایک دفعہ پھر سپورٹ کیجئے سپنے فیورٹ کھلاڑیوں کو۔
۔
میچ ٹائم ۔۔۔ 3:45
بمقام: شاھین ایف سی گراؤنڈ کرک۔
14/02/2026
آج کے کوارٹر فائنل میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کرک جناب تنویر احمد صاحب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
جناب تنویر احمد صاحب دونوں ٹیموں کے پلیئرز سے گھل ملے، ایک ایک پلیئر کا تعارفی سیشن ہوا ۔۔۔ جسکے بعد سپورٹس آفیسر جناب تنویر احمد صاحب نے دونوں ٹیموں کے ساتھ فوٹو سیشن بھی کیا۔
اس موقع پر جناب تنویر احمد صاحب نے ٹورنامنٹ انتظامیہ کے انتظامات کو سراہا اور ساتھ ساتھ ہر قسم کے تعاون کی نقد یقین دہانی کرائی ۔
۔
ہم جناب سپورٹس آفیسر کے مشکور ہے ۔۔۔ کہ جنہوں نے آج کے میچ میں شرکت کرکے میچ کو چار چاند لگائے۔
14/02/2026
غازی کلب جامعہ 🆚 ترخوبی یئنگ کرک ۔
آج کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل کی تصویری جھلکیاں ۔
پارٹ ۔۔۔ 1
14/02/2026
کل ایک دفعہ پھر ۔۔۔ بڑا میچ ، بڑا مقابلہ، بڑا ٹاکرا ۔۔۔ دو بہترین ٹیموں کے مابین۔
انگور آباد شاھین 🆚️ ایف سی ڈب کرک۔
شائقین فٹبال کے لئے ایک مرتبہ پھر جوش، جزبے سے بھرپور تیسرا بڑا کوارٹر فائنل میچ۔ اپنی شرکت لازمی کیجئے اور انجوائے کیجئے یہ بہترین میچ!
انگور آباد کی ٹیم سے گول کیپر شاکر اترے گے اپنے سکواڈ سمیت!
جبکہ ایف سی ڈب کی ٹیم کی شان ارسلان خان جلوہ گر ہونگے اپنے کمپنی سمیت۔
۔
کون جیتے گا یہ بڑا مقابلہ۔
کل ہوگا ۔۔۔ ایک فیصلہ۔
شاھین ایف سی گراونڈ پر۔
ٹائم : 3:30
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Karak, Khyber Pakhtunkhwa
Skardu
27200