19/11/2024
حسین آباد چیلنجرز کے سنئیر پلیرز کے ایک اہم بیٹھک جس میں حالیہ ٹورنامنٹ اور آنے والے ایونٹس کے لئے تفصیلی گفتگو ❤️
Muneer kawish
Mubashir Raza
Zaheer Abbas
Raja Hussain
محمد شریف
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussain Abad Challenger sports club, Sports Team, Skardu.
19/11/2024
حسین آباد چیلنجرز کے سنئیر پلیرز کے ایک اہم بیٹھک جس میں حالیہ ٹورنامنٹ اور آنے والے ایونٹس کے لئے تفصیلی گفتگو ❤️
Muneer kawish
Mubashir Raza
Zaheer Abbas
Raja Hussain
محمد شریف
09/03/2024
حسین آباد چیلنجرز سپورٹس کلب کے آنر جناب محمد شریف کو جامعہ کراچی سے اپنی ڈگری مکمل کرنے پر تمام مینجمنٹ، کوچ ،چئیرمین ،کیپٹن اور پوری ٹیم کے جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں خدا آپ کو مزید ترقی و کامرانی عطا فرمائیں
congratulations for 🎓🎓Boss
19/11/2023
صحت مند جسم ہی صحت مند عقل اور شعور کے لئے ضروری ہے اور صحت مند عقل و شعور معاشرتی ضرورت ہے اسی لئے مختلف سرگرمیوں کا ہونا ضروری ہے نوجوان معاشرے اور قوم کا سرمایہ ہے ان کے حوصلہ افزائی ہونا چائیے Friends11 شگریکلان ابھرتے ہوئے شگریکلان کے نوجوانوں کا ایک بہترین پلیٹ فرام ہے جو والی بال کو پروموٹ کر رہا ہے اور نوجوانوں کو بہترین موقع فراہم کر رہا ہے اور علاقے کے نام روشن کر رہا ہے ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اج کے فائنل میں Friends 11 کا مقابلہ روایتی حریف اتفاق سپورٹس کلپ کے ساتھ ہے دونوں ٹیموں کے لیے نیک تمنائیں اور تمام شائقین سے گزارش ہے کہ آئیں بہترین کھیل کو سپورٹ کریں اور اپنی جوانوں کو سپورٹ کریں Best of luck Friends 11 shagri kalan
08/10/2023
حسین اباد چیلنجرز کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب محسن بھائی،سینئر ال راونڈر پلئیر خلیل ابراہیم ، فاسٹ بولر منظور ملنگا ، حسن ساگر ،اور کاظم زندگی کو شادی کی مبارک باد پیش کرتے ہے خدا وند اپ سب کے زندگی خوشیوں سے بھر دے اور نئی زندگی میں ہر لمحہ کامیابی اور خوشی نصیب ہو امین ۔۔۔
01/03/2023
سب ڈیوژن گمبہ سکردو میں منعقدہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی کامیابی پر حسین اباد چیلنجرز کے تمام مینجمنٹ کے جانب سے منگر سپورٹس کلب کو مبارک پیش کرتے ہیں
Nazir Balti محمد ذاکر ایڈوکیٹ
congratulations Manger sports club
حسین اباد چیلنجرز شگریکلان ایک خودمختار پلیٹ فرام اور سپورٹس کلب ہے اس کو کچھ شر پسند عناصر غیر متعلقہ افراد سے نسبت جوڑ رہے ہیں چیلنجرز کے سینٹرل بورڈ اس کی مزمت اور لا تعلقی کا اعلان کرتے ہیں
14/02/2023
حسین اباد چیلنجرز شگریکلان اپنے تمام شائقین اور سپوٹرز کا شکریہ ادا کرتے جن کے سپورٹ پورے ٹورنامنٹ میں رہا۔ ٹورنامنٹ نہیں جیت سکا لیکن اچھا مقابلہ کیا انشاءاللہ اپ تمام کے تعاون کے ساتھ انے والے ایونٹس میں بھی بہتر حکمت عملی اور زیادہ محنت کے ساتھ شامل ہونگے اپ تمام سپوٹرز کا شکریہ .With Runner up trophy Hussain Abad Challengers shagri kalan 2023 katpanah .
اج کتپناہ میں حسین اباد چیلنجرز شگریکلان اور عید گاہ 11 کے درمیان فائنل میچ 2:30 بجے کھیلے گا تمام شائقین سے بھر پور شرکت کے متمنی ہے
12/02/2023
حسین اباد چیلنجرز شگریکلان نے کتپناہ میں ہونے والے ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ی 2023 کے سیمی فائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد کتپناہ 11 کو 50 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لیا ہے سٹار فاسٹ بولر کمیل زوار نے ٹورنامنٹ کا پہلا ہیٹرک بھی کیا شاندار کارکردگی دیکھانے پر تمام پلیرز کو شاباش اور مبارک باد دیتے ہے تمام سپوٹرز سے فائنل میں بھی پھرپور سپورٹ کی توقع کرتے ہے اور میچ کو پور جوش بنانے کا خواہاں ہے منجانب حسین اباد چیلنجرز شگریکلان
فائنل جتنے پر چیلنجرز کے انر اور سینئر پلیر شریف پاشا کی جانب سے سمر ٹریپ اور نئے جیرسی کا اعلان بھی ہوا ہے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہے
06/12/2022
Congratulations Today In T10 tournament round 2nd Hussain Abad Challengers beats Madina 11 and qualify for nex ...keep it up guys well done
03/12/2022
گمبہ یونائٹیڈ کے زیر نگرانی ہونے والے یونیٹی کپ 2021 کے کچھ جھلکیاں ۔
28/11/2022
T 10 cricket tournament General Bus stand 2022Hussain Abad challengers beat Rangna sahar and qualify for next round best of luck challengers 28_11_2022