Markunja Sports Club Shigar

Markunja Sports Club Shigar

Share

The game of life is a lot like football. You have to tackle your problems, block your fears, and score your points when you get the opportunity..

31/12/2022

مرکنجہ سپورٹس کلب کے چیئرمین ،وائس چیئرمین اور دیگر اراکین کابینہ کی جانب سے مرکنجہ یوتھ الائنس کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے نومنتخب چیئرمین وزیر تطہیر اور دیگر عہدیداران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں امید ہے کہ MYA علاقہ کی حقوق کے لیے اپنا موثر کردار ادا کرے گی

27/03/2022
26/03/2022

Congratulations Team Markunja
✌🏻✌🏻💪💪

Photos from Markunja Sports Club Shigar's post 23/03/2022

مرکنجہ سپورٹس کلب کی فٹ بال ٹیمیں مرکنجہ ینگ اور مرکنجہ سٹار کے پرعزم کھلاڑی جنہوں نے آج بہترین کھیل پیش کرکے اپنے اپنے میچز جیت لیے اور ساتھ میں شائقین کے دل بھی❤❤

23/03/2022

مرکنجہ سپورٹس کلب کی فٹ ٹیم کو جشن نوروز فٹ بال ٹورنامنٹ کی ایک اہم میچ میں کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

Photos from Markunja Sports Club Shigar's post 21/03/2022

آج مرکنجہ سپورٹس کلب کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں چیئرمین ،وائس چیئرمین اور سلیکشن کمیٹی کا انتخاب عمل میں لایا گیا اجلاس میں متفقہ طور پر سینئر پلیئر اشرف بھائی کو مرکنجہ سپورٹس کلب کا چیئرمین اور سنیئر پلیئر سلیم بھائی کو وائس چیئرمین منتخب کیا گیا۔ نومنتخب چیئرمین نے اپنے خطاب میں کلب کو فعال کرنے اور سب کو ساتھ لے کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ہم اشرف بھائی اور سلیم بھائی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

23/03/2021

Markunja Yong Star Club ❤️💚
Tm jeeto Ya Haaro suunoo hamay tumsay piyar hai😘❤️💚
Jeet K jeo 🔥💚

Photos from Markunja Sports Club Shigar's post 22/03/2021

Tiger's ❤️❤️💚

22/03/2021

Two most senior Star player of our club with Chairman ❣️❤️

22/03/2021

Markunja Yong Star Club players with respected Chairman 😘❤️
Long Live boys

22/03/2021

Markunja Yong Star Club ShiGar ❣️😘😘
Long Live All Tiger's ❤️
Best wishes For tommorow,Semi Final match❣️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Skardu