Shaheen Sports Club Skardu

Shaheen Sports Club Skardu

Share

Shaheen Soprts Club The Fast Sports Club In Skardu Baltistan

23/05/2026

اظہارِ تعزیت
شاہین سپورٹس کلب سکردو کے سابق منیجر علی نمبردار ، معروف سیاسی شخصیات یوسف نمبردار ، افضل ،اشرف ،کی ہمشیرہ کی وفات پر ان کی خدمت میں تعزیت ؤ تسلیت پیش کرتے ہیں دکھ کی گھڑی میں شاہین سپورٹس کلب سکردو برابر کے شریک ہیں 🤲😔
خدا مرحومہ کو جوار آئمہ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

Photos from Shaheen Sports Club Skardu's post 04/05/2026

بہت بہت مبارک ہو
خواجہ شہریار اسلم، سی ایس ایس گلگت بلتستان ٹاپر ال پاکستان 49 ویں نمبر پہ رہے
شاہین سپورٹس کلب سکردو کے سئنیر ممبران خواجہ ہاؤس جا کر مبارک بادی
گروپ فوٹو
دی
خواجہ شہریار اسلم کے لئے نیک خواہشات اور ڈھیر ساری دعائیں 🤲🎉♥️✊💛🖤🦅

30/04/2026

سکمیدان سکردو سے تعلق رکھنے والے خواجہ شہریار اسلم نے سی ایس ایس امتحان میں اعلٰی نمبروں سے کامیابی حاصل کی ہے اس موقع پر ہم ان کے تمام فیملی ممبران سمیت اہل علاقہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں
منجانب ۔شاہین سپورٹس کلب سکردو ♥️🤲🎉⚽🎉

26/04/2026

محمد اقبال کو چیرمین شہباز سپورٹس کلب منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے
شاہین سپورٹس کلب سکردو

24/03/2026

اظہار تعزیت ؤ تسلیت
شاہین سپورٹس کلب سکردو کے سابق سینئر پلئیر شبیر نسیم اور موجودہ پلیئر وسیم کے والد کا علی حسین بھٹو بازار کے وفات پہ تعزیت عرض کرتے ہیں ان کے انتقال پہ تمام پسماندہ گان کو صبر کی تلقین کرتے ہیں
مصیبت کی اس گھڑی میں شاہین سپورٹس کلب سکردو بھی غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اللّٰہ تعالیٰ ک حضور دعا گو ہیں کہ مرحوم کو جوار آئمہ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
شریک غم شاہین سپورٹس کلب سکردو

21/03/2026

اظہار تعزیت ؤ تسلیت
شاہین سپورٹس کلب سکردو کے سابق سینئر پلئیر وزیر عمران ، شاہین سپورٹس کلب سکردو سئنیر ممبر شاہین سی سی سیکرٹری فنانس وزیر شکیل احمد ، وزیر عرفان اور وزیر جمیل کی خدمات میں ان کی مادر گرامی کی وفات پہ تعزیت عرض کرتے ہیں معروف کالم نگار وزیر اقبال ک شریک حیات ہے معروف سیاسی و سماجی شخصیت خواجہ رحیم مرحوم کی دختر نیک ،خواجہ فیض اللہ کی ہمشیرہ کے انتقال پہ تمام پسماندہ گان کو صبر کی تلقین کرتے ہیں
مصیبت کی اس گھڑی میں شاہین سپورٹس کلب سکردو بھی غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اللّٰہ تعالیٰ ک حضور دعا گو ہیں کہ مرحومہ کو جوار آئمہ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲
شریک غم شاہین سپورٹس کلب سکردو

27/02/2026

معروف سیاسی شخصیت ریاض غازی کے جواں سال بیٹے مرحوم طارق ریاض غازی جو حالیہ دنوں میں قضائے الٰہی میں انتقال کر گئے دکھ کی اس گھڑی میں شاہین سپورٹس کلب سکردو لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اس موقع پر ریاض غازی ،ایڈوکیٹ بشارت غازی و دیگر خانوادہ کی خدمت میں تعزیت ؤ تسلیت پیش کرتے ہیں
اللہ پاک مرحوم کو جوار آئمہ میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
شریک غم شاہین سپورٹس کلب سکردو

Photos from Shaheen Sports Club Skardu's post 11/02/2026

بہت ہی پیارے بھائی اور پرکشش شخصیت کے مالک اپنے دور کے بہترین گول کیپر علی بھائی ( ذیشان علی جان کو لیفٹننٹ کرنل کی رینک پر ترقی پانے پر دلی مبارکباد 🤲🎉♥️🎂
اس موقع پر شاہین سپورٹس کلب سکردو کے نہایت ہی متحرک رکن خواجہ طاہر وانی اور ان کی برادری کے تمام افراد کی خدمت میں دل کی اتھاہ گہرائیوں مبارک باد پیش کرتے ہیں
منجانب ۔شاہین سپورٹس کلب سکردو

10/02/2026

اظہار تعزیت ؤ تسلیت برائے خانوادہ سانحہ ترلائی اسلام آباد 😔
معروف شخصیات شہید بہادر علی ڈی ایس پی کی عظیم شہادت پہ 😔جس میں نواجون ذیشان حیدر ،معراج علی و دیگر شہداء کی مغفرت کے لئے دعا گو اور غمزدہ ہوں دکھ کی گھڑی میں شاہین سپورٹس کلب سکردو تمام غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
مولا پاک تمام شہداء کو شہدائے کربلا کے محشور فرما آمین یا رب العالمین 😭🤲😔
اس سانحہ میں شہید ہونے والے تمام شہیدوں کو خراج عقیدت
اور جیتنے بھی مومنین اس سانحہ میں زخمی ہوئے ہیں کریم کربلا کے صدقے تمام زخمیوں کو جلد شفا عاجلہ و کاملہ نصیب ہو آمین یا ربّ العالمین 😭😔
شریک غم شاہین سپورٹس کلب سکردو 🤲

04/02/2026

بہترین گول سکور
کھلاڑی سنگے علی پلئیر آف آف سی شاہین سکردو
ایف سی این اے کپ فٹبال ٹورنامنٹ سیزن ٹو
سکردو انچن بمقابلہ لالک جان شہید غذر ، جی بی سکواڈ گراؤنڈ گلگت
ویلڈن سنگے ⚽🦅

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Skardu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Skardu
16100