کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ

کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ Irfan

شائقین والی بال تیار ہو جائیں۔۔۔۔سرزمین جھگیاں غلام فرید کی تاریخ میں پہلی بار ایک شوٹنگ والی بال فلڈ لائٹ میچ وٹو کلب ا...
29/09/2026

شائقین والی بال تیار ہو جائیں۔۔۔۔

سرزمین جھگیاں غلام فرید کی تاریخ میں پہلی بار ایک شوٹنگ والی بال فلڈ لائٹ میچ وٹو کلب اور البھٹی کلب کے مابین نہر گراؤنڈ نزد نہری کوٹھی میں ہونے جا رہا ہے۔۔دیکھنا مت بھولیے گا
30ستمبر بروز بدھ شام سات بجے ۔

چوک حافظ لال انڈر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈراز سسٹم کے تحت گروپس بنا دئیے گئے ہیں۔۔ایونٹ میں حصہ لینے والی 28 ٹیموں کو سا...
27/09/2026

چوک حافظ لال انڈر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کے ڈراز سسٹم کے تحت گروپس بنا دئیے گئے ہیں۔۔ایونٹ میں حصہ لینے والی 28 ٹیموں کو سات گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ایونٹ کا باضابطہ آغاز 28ستمبر بروز سوموار کو چوک حافظ لال کی سرزمین پر ہونے جا رہا ہے۔۔

معروف کرکٹر اور پیارے بھائی مرزا عطاءاللہ بیگ کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔۔سبھی بھائی انکی صحت یابی کے لیے دعا کریں
25/09/2026

معروف کرکٹر اور پیارے بھائی مرزا عطاءاللہ بیگ کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے۔۔سبھی بھائی انکی صحت یابی کے لیے دعا کریں

انتظار گھڑیاں ختم ہوئیں۔۔۔۔۔۔چوک حافظ لال انڈر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح کی حتمی تاریخ کا باضابطہ طور پر اعلان کر دی...
18/09/2026

انتظار گھڑیاں ختم ہوئیں۔۔۔۔۔۔

چوک حافظ لال انڈر ویلیج کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاح کی حتمی تاریخ کا باضابطہ طور پر اعلان کر دیا گیا۔۔۔۔۔

شاندار افتتاح۔۔۔۔مورخہ 28 ستمبر 2026

اب پھر نہ کہنا۔۔۔۔۔خبر نہیں ہوئی ۔۔

ایونٹ میں حصہ لینے کی خواہشمند ٹیمیں ابھی انتظامیہ کیساتھ رابطہ کریں۔۔۔

چیف آرگنائز۔۔۔۔سیٹھ حاجی طاہر وٹو صاحب،،

آرگنائزنگ کمیٹی۔۔میاں عاصم ظفر وٹو،،میاں فضل الرحمن وٹو،،خاور فرید وٹو،،ڈاکٹر محمد جاوید وٹو،،سردار وسیم ریاض وٹو،،محمد قادر،،محمد احمد،،علی حیدر

🏏🔥 نام ایسے نہیں بنتے، نام اپنی پرفارمنس سے بنائے جاتے ہیں! 🔥🏏آج Waqar Ahmad Vicky نے وٹو کرکٹ کلب کی طرف سے کھیلتے ہوئے...
17/09/2026

🏏🔥 نام ایسے نہیں بنتے، نام اپنی پرفارمنس سے بنائے جاتے ہیں! 🔥🏏
آج Waqar Ahmad Vicky نے وٹو کرکٹ کلب کی طرف سے کھیلتے ہوئے کنگن پور کے خلاف 22 اوورز کے میچ میں بلے سے طوفان برپا کر دیا۔ 💥👑
💯 201 رنز — ناٹ آؤٹ*
💥 16 چھکے اور 17 چوکے
🏏 وٹو کرکٹ کلب: 340 رنز کا ہدف
🔥 کنگن پور: 140 رنز پر آل آؤٹ
22 اوورز کے میچ میں 201 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز، 16 چھکے اور 17 چوکوں کے ساتھ میدان میں اپنی کلاس ثابت کر دی۔ 🔥
اس ناقابل شکست اور شاندار پرفارمینس پر میاں سعی خاں ملکانہ صاحب کیطرف سے وقار احمد وکی کو ایک ہزار روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔۔۔۔
نام ایسے نہیں بنتے، محنت، جذبے اور پرفارمنس سے بنتے ہیں! ❤️‍🔥🏏
👑 Waqar Ahmad Vicky — 201*
🔥 What an Innings!
💯 Simply Outstanding!

علی اصغر میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔بمقام:18D حجرہ شاہ مقیممورخہ:06 ستمبر بروز اتواران شاءاللہ مسلسل حاضری ہو گی
03/09/2026

علی اصغر میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ۔۔

بمقام:18D حجرہ شاہ مقیم

مورخہ:06 ستمبر بروز اتوار

ان شاءاللہ مسلسل حاضری ہو گی

24/08/2026

الحفیظ کرکٹ کلب ڈوگرائے نے اٹھارہ ڈی انڈر ویلیج ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔۔ڈوگرائے آپکو بہت بہت مبارک ہو۔۔

23/08/2026

منڈی سُلطان کو دیوان سپر لیگ سیزن 03 کا آفیشلی چیمپئین قرار دیا جاتا ہے۔۔دیوان شاہذیب

23/08/2026

ان شاءاللہ نیکسٹ ایڈیشن وج گج کے دھڑلے سے اور نئے جوش و جزبے کیساتھ ہوگا۔۔دیوان شاہذیب

23/08/2026

سوشل میڈیا پریشر سے ایمپائرز کا فیصلہ بدلا نہیں جا سکتا۔۔جو ایمپائرز کا فیصلہ وہی میرا فیصلہ۔۔دیوان شاہذیب کا پریس کانفرنس سے خطاب

Address

Sodhiwala Hira Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کھیل کا جنون عرفان بھٹی کے ساتھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category